• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شاہ بحرین کا عرب اسرائیل تعلقات کو نصاب سے حذف کرنے کا حکم

نصاب میں ایسی کوئی تبدیلیاں نہ کی جائیں، جو بحرین کی قومی اقدار کے خلاف ہوں اور جو مذہب اور اس کے بنیادی ارکان کے تحفظ کو نقصان پہنچاتی ہوں۔

ہفتہ 13-05-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
شاہ بحرین کا عرب اسرائیل تعلقات کو نصاب سے حذف کرنے کا حکم
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) طلبا ء کے  نصاب میں ایسی کوئی تبدیلیاں نہ کی جائیں، جو بحرین کی قومی اقدار کے خلاف ہوں اور جو مذہب اور اس کے بنیادی ارکان کے تحفظ کو نقصان پہنچاتی ہوں۔

بحرین کے شاہ سلمان بن حماد الخلیفہ نے درپردہ صہیونی تنخواہوں پر کام کرنے والے  ناقدین کی جانب  سے بحرین کے نصاب میں غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کو شامل کرنے اور متنازعہ اسرائیل-فلسطینی نقشے میں تبدیلی پر اٹھائے گئے مسائل کے بعد دو ٹوک الفاظ  میں بحرین کے تعلیمی اداروں میں نصاب سے اسرائیل عرب تعلقات پر مبنی اسباق کو حذف کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ نصاب میں ایسی کوئی تبدیلیاں نہ کی جائیں، جو بحرین کی قومی اقدار کے خلاف ہوں اور جو مذہب اور اس کے بنیادی ارکان کے تحفظ کو نقصان پہنچاتی ہوں۔

حکومت کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر تعلیم کو حکم دیا جاتا ہے کہ وہ قومی ایکشن چارٹر اور آئین اور اسلامی تعلیمات کے مطابق تعلیمی نصاب کو یقینی بنائیں۔ دین اسلام ناقابل تسخیر ہے اور اس کا ہر قیمت پر احترام اور تحفظ کیا جانا چاہیئے۔

واضح رہے کہ بحرین اور اسرائیل نے ستمبر 2020ء میں امریکی ثالثی کے ابراہم معاہدے پر دستخط کیے تھے، جس کے تحت بحرین نے اسرائیل کو تسلیم کیا تھا۔

Tags: اسرائیلیسلمان بن حماد الخلیفہشاہ بحرینصہیونیفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.