• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 30 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کے ہاتھوں بدترین شکست کھانے والی اسرائیلی فوج فلسطینیوں پر ٹوٹ پڑی، بچوں سمیت ہزاروں گرفتار

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاروں کے حالیہ حملوں میں ایک بچے سمیت 8 فلسطینی شہید ہوئے ہیں

منگل 28-11-2023
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
حماس کے ہاتھوں بدترین شکست کھانے والی اسرائیلی فوج فلسطینیوں پر ٹوٹ پڑی، بچوں سمیت ہزاروں گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فورسز نے القسام کے ہاتھوں ذلت آمیز شکست کو چھپانے اور اپنی خفت مٹانے کیلئے   مقبوضہ مغربی کنارے سے کم سے کم چار ہزار سے زائد فلسطینیوں کو بغیر کسی جرم کے حراست میں لے لیا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز نے7 اکتوبر سے اب تک  215 فلسطینیوں کو  شہیدکیا ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز  کی کارروائیوں میں شہید ہونے  والے فلسطینیوں میں 55 بچے شامل ہیں۔

غیر قانونی صیہونی فورسز نے ان قیدیوں کے گھروں پر بھی حملے کئے ہیں جو حماس کے ساتھ اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے معاہدے کے تحت رہا کیے گئے ہیں یا جو رہا کئے جائیں گے۔

ایک جانب صیہونی فورسز فلسطینیوں کے خلاف انتقامی کارروائیوں میں مصروف ہیں تو دوسری جانب غیر قانونی صیہونی آبادکار بھی فلسطینیوں کے خلاف سامنے آگئے ہیں ، مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاروں کے حالیہ حملوں میں ایک بچے سمیت 8 فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔

عرب میڈیا کا کہنا ہےکہ مقبوضہ  مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی چھاپہ مار کارروائیاں جاری ہیں، اسرائیلی فورسز نےگزشتہ رات 60  سے زیادہ فلسطینیوں کو گرفتار کیا ہے۔ فلسطینی حکام کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے میں7 اکتوبر سے اب تک چار  ہزار  سے زیادہ  فلسطینیوں کو گرفتار کیا جاچکا ہے جن میں 55 کم سن بچے بھی شامل ہیں۔

Tags: اسرائیلیالقسامحماسصیہونیفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.