(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) گذشتہ روز صیہونی فوج کے ڈرون نے الجزیرہ کے فوٹو جرنلسٹ سامر ابو دقہ کو شناخت کرنے کے بعد گولیاں مار کرشہید کیا۔
فلسطینی ذرائع ابلا غ کے مطابق فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد فوج نے سات اکتوبر سے اب تک فلسطینیوں کے خلاف نسل کشی کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اس دوران صیہونی افواج نے بغیر کسی احتساب کے خوف کے 88 مرد و خواتین صحافیوں کو شہید کیا ہے جس کی دوسری کوئی مثال نہیں ملتی ہے۔
گذشتہ روز صیہونی فوج نے خان یونس میں فرحانہ اسکول پر بمباری کی اور اس بمباری کی کوریج کرنے والے الجزیرہ کے فوٹو جرنلسٹ سامر ابو دقہ کو ڈرون طیارے سے شناخت کرنے کے بعد گولیو ں کا نشانہ بنایا ، زخمی صحافی چھ گھنٹوں تک طبی امداد کیلئے ترپٹا رہا تاہم صیہونی فورسز نے امدادی کارکنوں کو موقع پر پہنچنے کی اجازت نہیں دی۔
غزہ میں اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والے صحافیوں کے نام درج ذیل ہیں
- شہید صحافی/محمد الصالحی
- شہید صحافی/ ابراہیم لافی
- شہید صحافی/ محمد جارغون
- شہید صحافی اسد شملخ
- شہید صحافی سعید الطویل
- شہید صحافی ہشام النواجہ
- شہید صحافی/ محمد ابو رزق
- شہید صحافی/عید النجار
- شہید صحافی/ محمد ابو مطر
- شہید صحافی رجب النقیب
- شہید صحافی/ احمد شہاب
- شہید صحافی/ عبدالرحمن شہاب
- شہید صحافی/ حسام مبارک
- شہید صحافی/ ہانی المدعون
- شہید صحافی/عصام بہار
- شہید صحافی/ محمد بلوشہ
- شہید صحافی/ عبدالہادی حبیب
- شہید صحافی علی نثمان
- شہید صحافی انس ابو شاملہ
- شہید صحافی سمیح النادی
- شہید صحافی/خلیل ابو اطہر
- شہید صحافی محمود ابو ظریفہ
- شہید صحافی/ محمد علی
24۔ شہید، صحافی، ایمان العقیلی
- شہید صحافی/ محمد لباد
- شہید صحافی/محمد الشوربگی
- شہید صحافی/ رشدی السراج
- شہید صحافی/محمد الحسنی۔
- شہید صحافی سعید حلبی
30۔ شہید صحافی/ جمال الفقاوی
- شہید صحافی/ احمد ابو مہدی
- شہید صحافی/ یاسر ابو ناموس
- شہید صحافی سلمیٰ میخیمر
- شہید صحافی دعا شرف
- شہید صحافی، سلام میما
- شہید صحافی ماجد کاشکو
- شہید صحافی/عماد الواحیدی
38۔ شہید، صحافی، حذیفہ النجار
- شہید، صحافی ناظمی النادیم
- شہید صحافی/ ماجد ارنداس
- شہید صحافی/ ایاد متر
- شہید صحافی/ محمد البیاری
43۔ شہید صحافی/ محمد ابوحاطب
- شہید صحافی/ظہیر الافغانی
- شہید صحافی/ مصطفی النقیب
- شہید صحافی/ ہیثم حرارا
47۔ شہید صحافی/ محمد الججا
48۔ شہید، صحافی/یحییٰ ابو مثنی
- شہید صحافی/ محمد ابو حصیرہ
- شہید صحافی/محمود مطر
- شہید صحافی/ احمد القارا
52۔ شہید صحافی/ موسیٰ البراش
- شہید صحافی/ احمد فاطمہ
- شہید صحافی/یعقوب البراش
55۔ شہید صحافی/ عمرو ابو حیا
- شہید صحافی/مصطفی الصاف
- شہید صحافی/عبدالحلیم عواد
- شہید صحافی/ساری منصور
- شہید صحافی/ حسنہ اسلام
- شہید صحافی/ بلال جد اللہ
61۔ شہید صحافی/ علاء النمر
- شہید صحافی آیت کھڈورہ
- شہید صحافی/ محمد الزاق
- شہید صحافی/ عاصم البراش
- شہید صحافی/ محمد عیاش
- شہید صحافی/مصطفی باقر
67۔ شہید صحافی امل زہد
- شہید صحافی مصعب عاشور
- شہید صحافی/ نادر النزلی
- شہید صحافی/ جمال ہنیہ
71۔ شہید صحافی/ عبداللہ درویش
72۔ شہید صحافی/ منتظر الصوف
- شہید صحافی/ مروان الصاف
- شہید صحافی/ ادھم حسنہ
- شہید صحافی/ محمد فراج اللہ
- شہید صحافی/حذیفہ لولو
77۔ شہید صحافی/ حسن فراج اللہ
78۔ شہید، صحافی، شائمہ الجزائر
- شہید صحافی/محمود سالم
- شہید صحافی/ عبدالحمید القرنوی
81۔ شہید صحافی/ حمدہ الیزیجی
- شہید صحافی/ حسام عمار
- شہید، صحافی، اولا عطا اللہ
84۔ شہید صحافی دعا الجبور
- شہید صحافی نرمین کاوس
- شہید صحافی/ محمد ابو سمرہ
- صحافی عبدالکریم اودیہ
- شہید صحافی حنان ایاد