• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی فوج دنیا کی سب سے مجرم فوج قرار

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو دہراتے رہتے ہیں کہ اسرائیلی فوج دنیا کی سب سے زیادہ اخلاقی فوج ہے۔

ہفتہ 29-06-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیلی فوج دنیا کی سب سے مجرم فوج قرار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اقوام متحدہ کے تفتیش کار کا کہنا ہے کہ میرے پاس مجرمانہ طرز عمل کا اندازہ لگانے کی مہارت اور اختیار ہے جس کا استعمال حالیہ واقعات کے تناظر میں کیا گیا ہے۔

اقوام متحدہ کے تفتیش کار کرس سیڈوٹی نے 7 اکتوبر سےغزہ پر جاری غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کے خلاف نسل کشی  اور خود ساختہ  جنگ میں ہونے والی زیادتیوں سے متعلق جاری رپورٹ میں صیہونی ریاست اسرائیل کی افواج کو دنیا کی سب سے زیادہ مجرمانہ افواج میں سے ایک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو دہراتے رہتے ہیں کہ اسرائیلی فوج دنیا کی سب سے زیادہ اخلاقی فوج ہے۔

انہوں نے کہا کہ  میرے پاس اخلاقیات کا اندازہ لگانے کی مہارت اور اختیار نہیں ہے، ہوسکتا ہے کہ نیتن یاہوکے پاس ہولیکن میرے پاس مجرمانہ طرز عمل کا اندازہ لگانے کی مہارت اور اختیار ہے جس کا استعمال حالیہ واقعات کے تناظر میں ایک رپورٹ میں کیا ہے۔

کرس سیڈوٹی کا کہنا تھا کہ پیش کی گئی رپورٹ سے آپ ایک ہی نتیجہ اخذ کر سکتے ہیں کہ اسرائیل دنیا کی سب سے زیادہ مجرمانہ فوج ہے لیکن اخلاقیات کا تعین کرنے کا معاملہ میں نیتن یاہو پر چھوڑتا ہوں ۔

Tags: اسرائیلیاقوام متحدہصیہونیفلسطینیکرس سیڈوٹینسل کشی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.