• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نابلس: صیہونی فوج کے ہاتھوں مسجد شہید

فلسطینی نوجوانوں نے غاصب فورسز کے خلاف احتجاج کیا جس کو روکنے کےلئے صیہونی فورسز نے آنسو گیس کی شیلنگ کی

پیر 06-03-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
نابلس: صیہونی فوج کے ہاتھوں مسجد شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غاصب فورسز نے فلسطینیوں کی املاک کو غیر قانونی قراردیتے ہوئے مسمار کردیا جبکہ ایک مسجد کو بھی شہید کرتے ہوئے متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل  کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز نے مقبوضہ غرب اردن کے شہر نابلس  کے علاقے "ام سعید” پر  بلڈوزر کے ہمراہ دھاوا بولا اور ایک مسجد سمیت دیگر تین فلسطینیوں کی املاک کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسمار کردیا۔

👈سجادة وعدد من المصاحف

🔴صور …هذا ما تركه الاحتلا.ل بعد هدم مسجد في قرية دوما جنوب نابلس. pic.twitter.com/myWLxTrPzY

— شمس نيوز SHMS NEWS (@shmsnews) November 4, 2021

صیہونی فورسز کے اس غیر قانونی اقدام پر فلسطینی نوجوانوں نے غاصب فورسز کے خلاف احتجاج کیا جس کو روکنے کےلئے صیہونی فورسز نے آنسو گیس کی شیلنگ کی اور درجنوں فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

قابض فوج نے بیت لحم کے مشرق میں واقع گاؤں بیت تمار میں شہری فواد جمعہ جدال کی سائبان فروخت کرنے والی ایک بیرک کو بھی مسمار کر دیا۔

Tags: اسرائیلیام سعیدشہیدصیہونیفلسطینینابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.