• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر اسرائیلی جارحیت تاریخ کی بدترین مثالوں میں سے ایک ہے، اقوام متحدہ

اب وقت آگیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوج اپنی جارحیت بند کرے اور فوری جنگ بندی کا اعلان کرے۔

ہفتہ 30-11-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر اسرائیلی جارحیت تاریخ کی بدترین مثالوں میں سے ایک ہے، اقوام متحدہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) صیہونی ریاست اسرائیل نے نہتے فلسطینیوں کے ساتھ تاریخ کی بدترین نسل کشی کی کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہے جس کی جدید تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی۔

فلسطینی قوم کے ساتھ یکجہتی کےعالمی دن کے موقعے پر اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین ’انروا‘ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے  محصور شہر غزہ میں گذشتہ شال اکتوبر سے جاری اسرائیلی وحشیانہ بمباری اتنی شدید ہے کہ دوسری عالمی جنگ کے بعد کرہ ارض پر ایسی شدید بمباری کسی جگہ نہیں دیکھی گئی۔

بیان میں کہا کہ قابض اسرائیل بغیر کسی رکاوٹ کے فلسطینیوں کے خلاف نسل کشی جاری رکھے ہوئے ہے‘‘۔انروا نے کہا کہ فلسطینی پناہ گزینوں کی مشکلات اور مصائب دنیا کے کسی دوسرے علاقے کے پناہ گزینوں کی نسبت بہت طویل ہوگئی ہیں۔ اب وقت آگیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوج اپنی جارحیت بند کرے اور فوری جنگ بندی کا اعلان کرے۔

Tags: اسرائیلیاقوام متحدہبدترینجارحیتصیہونیغزہنسل کشی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.