• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ایرانی صدر نے صیہونی ریاست کو عالم اسلام کے سخت انتقام سے خبردار کردیا

امریکہ اسرائیل کے "جرائم" میں اس کا ساتھی ہے۔ دنیا کے لوگ امریکہ کو صیہونی حکومت کے جرائم کا ساتھی سمجھتے ہیں۔

جمعرات 19-10-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
ایرانی صدر نے صیہونی ریاست کو عالم اسلام کے سخت انتقام سے خبردار کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی ریاست کا زوال شروع ہوگیا ہے، فلسطینیوں کے خون کا ہر قطرہ صیہونی حکومت کو اپنے زوال کے ایک قدم اور قریب لے جا رہا ہے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی جانب سے  غزہ کے اسپتال پر سفاکانہ فضائی حملے  اور اس کے  نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت سیکڑوں  فلسیطینیوں کی شہادت  پر ایران کے شہر تہران میں ایک عوامی احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتےہوئے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے صیہونی ریاست  کو اسلامی دنیا کی طرف سے سخت انتقام سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ "فلسطین اور غزہ میں ہونے والے جرائم کا عالم اسلام کی طرف سے سخت انتقام” لیا جائے گا۔

انہوں نے کہا اسپتال پر حملے کے ساتھ ہی صیہونی حکومت کا خاتمہ شروع ہو گیا ہے فلسطینیوں کے خون کا ہر قطرہ صیہونی حکومت کو اپنے زوال کے ایک قدم اور قریب لے جا رہا ہے۔

ایرنی صدر نے کہا کہ امریکہ اسرائیل کے "جرائم” میں اس کا ساتھی ہے۔ دنیا کے لوگ امریکہ کو صیہونی حکومت کے جرائم کا ساتھی سمجھتے ہیں۔

Tags: ابراہیم رئیسیاسرائیلیایرانیشہیدصدرصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.