• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ایرانی وزیرخارجہ کا  غزہ میں حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار سے رابطہ

یحییٰ سنوار نے ایران کی قیادت اور عوام کو عید الفطر کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے فلسطینی عوام کی سیاسی حمایت پر ایران کے عوام اور حکومت کا شکریہ ادا کیا۔

ہفتہ 29-04-2023
in خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
ایرانی وزیرخارجہ کا  غزہ میں حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار سے رابطہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) یحییٰ سنوار  نے فلسطینی عوام کی سیاسی حمایت پر ایران کے عوام اور حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ قبلہ او ل کے تحفظ میں ایران کے کردار کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکے گا۔

ایرانی وزارت خارجہ کی طرف سے آج ہفتہ کو جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے مقبوضہ فلسطین کے گذشتہ سولہ سالوں سے صہیونی غیر قانونی ناکہ بندی کا شکار محصور شہر غزہ میں اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ یحییٰ سنوار سے ٹیلی فونک رابطہ  کیاہے ۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ گفتگو کے دوران ایرانی وزیرخارجہ ر عبداللہیان نے یحییٰ سنوار کو عید الفطر کی مبارکباد دی۔

یحییٰ سنوارنے بھی ایران کی قیادت، حکومت اور عوام کو عید الفطر مبارکباد پیش کرتے ہوئے فلسطینی عوام کی سیاسی حمایت پر ایران کے عوام اور حکومت کا شکریہ ادا کیا۔

انھوں نے کہا کہ قبلہ او ل کے تحفظ میں ایران کے کردار کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکے گا۔

Tags: اسرائیلیحسین امیر عبداللہیانحماسصہیوینغزہفلسطینیمزاحمتیحییٰ سنوار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.