• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

عالمی فوجداری عدالت صیہونی دہشتگردی کا شکار فلسطینیوں کو انصاف فراہم کرے، حماس

فلسطینیوں کے خلاف جاری اسرائیلی غاصبانہ دہشت گردی کے متاثرین کے لیے موثر قانونی علاج کے لیے موثر ذرائع فراہم کیے جائیں

ہفتہ 17-06-2023
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
عالمی فوجداری عدالت صیہونی دہشتگردی کا شکار فلسطینیوں کو انصاف فراہم کرے، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی مزاحمت تحریک نے عالمی فوج داری عدالت سے اپیل کی ہے کہ وہ صیہونی دہشتگردی  اورسنگین جنگی جرائم سے  متاثر فلسطینیوں کو انصاف فراہم کرے۔

فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے قانونی شعبے کی طرف سے جاری ایک بیان میں بین الاقوامی فوجداری عدالت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ غاصب ریاست کی دہشت گردی کے متاثرین کو انصاف فراہم کرے، بین الاقوامی فوجداری عدالت کی طرف سے 2023-2025 کے لیے شروع کیے گئے نئے اسٹریٹجک منصوبوں کے لیے فلسطین کے معاملے میں پیش رفت کی عکاسی کرے اور فلسطین میں ہونے والے اسرائیل کے جبر اور ریاستی جرائم کی تحقیقات کے نتائج جاری کرے۔

حماس نے ان عالمی فوج داری عدالت کے تحقیقاتی منصوبوں پر زور دیا تاکہ فلسطینیوں کے خلاف جاری اسرائیلی غاصبانہ دہشت گردی کے متاثرین کے لیے موثر قانونی علاج کے لیے موثر ذرائع فراہم کیے جائیں، خاص طور پر یہودی بستیوں اور شہریوں کی منظم ہلاکتوں کے حوالے سے عالمی فوج داری عدالت اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔حماس نے مطالبہ کیا کہ عالمی فوج داری عدالت کے پروگرامات فلسطینی عوام کے لیے بین الاقوامی انصاف کے حصول کے تقاضوں کے لیے زیادہ ذمہ دار ہوں۔

فلسطینی عوام ایک صدی سے صہیونی قابض ریاست اور اس کے صہیونی ریاست کے وجود کے نتائج اور اس کے نہ رکنے والے جرائم کا شکار ہیں۔

Tags: حماسصیہونیعالمی فوجداری عدالتفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.