• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

عالمی برادری غزہ پر اسرائیلی جارحیت روکنے کیلئے سکیورٹی کونسل کی قرارداد پر عملدرآمد یقینی بنائے: وزیراعظم  شہباز شریف

غزہ میں دانستہ اسپتالوں اور پناہ گزین کیمپوں پربمباری وحشیانہ عمل اور انتہائی قابلِ مذمت ہے

منگل 26-03-2024
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
عالمی برادری غزہ پر اسرائیلی جارحیت روکنے کیلئے سکیورٹی کونسل کی قرارداد پر عملدرآمد یقینی بنائے: وزیراعظم  شہباز شریف
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) وزیراعظم کا کہنا تھا کہ غزہ میں نہتےفلسطینیوں پر جاری صیہونی ظلم و جبر مستقل طورپر بند ہونا چاہیے، اسرائیل کے وحشیانہ حملوں میں اب تک ہزاروں خواتین اور بچے شہید ہوچکے ہیں۔

اقوام متحدہ  کی سلامتی کونسل میں مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ پر غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی جانب سے 172 سے جاری وحشیانہ بمباری اور سنگین جنگی جرائم  کے خلاف گذشتہ روز  ایک قرار داد منظور کی گئی جس میں غزہ پر اسرائیلی جارحیت کو فوری طورپر روکنے پر اتفاق کیا گیا ۔

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے  سیکیورٹی کونسل کی قرارداد کا خیرمقدم کرتے ہوئے اپنے جاری بیان میں کہا کہ غزہ میں جنگ بندی کے لیے سکیورٹی کونسل کی قرارداد خوش آئند ہے، عالمی برادری غزہ سے متعلق سکیورٹی کونسل کی قرارداد پر عملدرآمد یقینی بنائے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ غزہ میں نہتےفلسطینیوں پر جاری صیہونی ظلم و جبر مستقل طورپر بند ہونا چاہیے، اسرائیل کے وحشیانہ حملوں میں اب تک ہزاروں خواتین اور بچے شہید ہوچکے ہیں۔

پاکستان کا غزہ سے متعلق سلامتی کونسل کی قرارداد پر فوری عمل کا مطالبہ شہباز شریف نے مزید کہا کہ غزہ میں دانستہ اسپتالوں اور پناہ گزین کیمپوں پربمباری انتہائی قابلِ مذمت ہے، پاکستان جون1967 سےقبل سرحدوں والی فلسطینی ریاست کی حمایت جاری رکھےگا۔

Tags: اسرائیلیاقوام متحدہپاکستانشہباز شریفصیہونیغزہفلسطینیقرار داد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.