• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

حکومت سے مایوس اسرائیلی یرغمالیوں  کے اہلخانہ مدد کیلئے قطر پہنچ گئے

اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ دو ماہ سے زائد عرصے سے اسرائیل کے کئی شہروں میں مظاہرے کر رہے ہیں تاہم حکومت کی جانب سے قابل قدر اقدامات نہیں کئے جارہےہیں۔

ہفتہ 06-01-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
حکومت سے مایوس اسرائیلی یرغمالیوں  کے اہلخانہ مدد کیلئے قطر پہنچ گئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غزہ میں  فلسطینی مزاحمتی  تحریک حماس کے ہاتھوں یرغمال چھ اسرائیلی قیدیوں کے خاندان کا ایک وفد قیدیوں کی رہائی میں مدد کیلئے جمعے کو قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچا۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے عبرانی ٹی وی چینل 12نے اپنی رپورٹ میں بتایاہے کہ    غزہ میں قید اسرائیلی قیدیوں کے اہلخانہ پر مشتمل ایک ایک وفد  اسرائیلی حکومت کی جانب سے مایوس ہونے کے بعد  قطر پہنچ گیا ہے جہاں وہ قطر میں امریکی سفیر ٹمی ٹی ڈیوس،  قطری وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی سے بھی ملاقات کریں گے، جس میں مزاحمت کے ذریعے اغوا کیے گئے افراد کے معاملے اور ان کی رہائی کو آگے بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

قیدیوں کے اہل خانہ دو ماہ سے زائد عرصے سے اسرائیل کے کئی شہروں میں مظاہرے کر رہے ہیں اور اسرائیلی حکومت سے ان کے اہل خانہ کی رہائی کے لیے کام کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں تاہم اسرائیلی وزیراعظم  یرغمالیوں کی  رہائی کیلئے سنجیدہ اقدامات کرتے نہیں  دیکھائی دے رہےہیں۔

Tags: اسرائیلیشیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانیصیہونیغزہفلسطینییرغمالی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.