• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 25 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی وزیراعظم نیتن یاہو کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک

ہیکرز نے اس پر فارسی زبان میں متن اور ویڈیو کلپس ہوسٹ  کیے۔ یہ واقعہ حالیہ دنوں میں سائبر جنگ میں نیا اضافہ ہے

جمعرات 27-04-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی وزیراعظم نیتن یاہو کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غیر قانونی صہیونی ریاست کے یوم آزادی کے دن سے شروع ہونے والے سائبر حملوں میں اب مزید تیزی دیکھنے میں آگئی ہے۔

عبرانی اخبار’یدیعوت احرونوت‘ نے اطلاع دی ہے کہ "گمنام سوڈان” ہیکر گروپ صہیونی ریاست اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کی سماجی رابطوں کی معروف ویب سائٹ فیس بک کو ہیک کرنے میں کامیاب ہو گئے۔ہیکرز نے اس پر فارسی زبان میں متن اور ویڈیو کلپس ہوسٹ  کیے۔ یہ واقعہ حالیہ دنوں میں سائبر جنگ میں نیا اضافہ ہے۔

واضح رہے کہ غیر قانونی صہیونی ریاست کے یوم آزادی کے دن سے شروع ہونے والے سائبر حملوں میں اب مزید تیزی دیکھنے میں آگئی ہے ، کل صبح صیہونی ویب سائٹس پر حملہ کیا، منگل کو 15 صہیونی ویب سائٹس جن میں بینک، ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیاں اور سرکاری ادارے شامل ہیں سائبر حملے کا نشانہ بنے۔

Tags: اسرائیلیسوڈانیصہیونیفیس بکنیتن یاہوہیکر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.