• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ہمارے فراہم کردہ ثبوت صیہونی ریاست کو مجرم ثابت کرنے کیلئے کافی ہیں: ترک صدر

ہم بین الاقوامی عدالت انصاف کے انصاف پر یقین رکھتے ہیں"اور " یقین ہے کہ عالمی عدالت انصاف میں سنگین جنگی جرائم پر وہاں اسرائیل کو سزا سنائی جائے گی

ہفتہ 13-01-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
ہمارے فراہم کردہ ثبوت صیہونی ریاست کو مجرم ثابت کرنے کیلئے کافی ہیں: ترک صدر
0
SHARES
0
VIEWS

 

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیل نے غزہ میں  سنگین جنگی جرائم کئے ، فلسطینیوں کی نسل کشی کے ٹھوس ثبوت موجود ہیں،”مجھے یقین ہے کہ  عالمی عدالت انصاف میں  اسرائیل کو سزا سنائی جائے گی۔

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوآن نے گذشتہ روز استنبول میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکیہ نے فلسطینی شہریوں کے خلاف نسل کشی کے ارتکاب کے الزام میں اقوام متحدہ کی بین الاقوامی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقہ کی طرف سے دائر مقدمے کےلیے دستاویزات جمع کرائی ہیں جس میں اسرائیلی ریاست کے فلسطینیوں کے خلاف نسل کشی اور جنگی جرائم کے ٹھوس شواہد ہیں اور یہ ثبوت صہیونی ریاست کو مجرم ثابت کرنے کے لیے کافی ہیں۔

انھوں نے کہا کہ ترکیہ غزہ پر اسرائیلی حملوں کے بارے میں دستاویزات فراہم کرتا رہے گا ہم بین الاقوامی عدالت انصاف کے انصاف پر یقین رکھتے ہیں”اور "مجھے یقین ہے کہ  عالمی عدالت انصاف میں سنگین جنگی جرائم  پر وہاں اسرائیل کو سزا سنائی جائے گی۔

Tags: ترکیہرجب طیب ایردوآنسرائیلیصیہونیعالمی عدالت انصافغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.