• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ کا مکمل محاصرہ ، یورپی یونین نے اسرائیلی فیصلہ مسترد کردیا

"تمام فلسطینی حماس کے ساتھی نہیں فلسطینیوں کے خلاف اجتماعی سزا ناانصافی ہے یہ ہمارے اور امن کے مفاد کے خلاف ہے

بدھ 11-10-2023
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
غزہ کا مکمل محاصرہ ، یورپی یونین نے اسرائیلی فیصلہ مسترد کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) بین الاقوامی قانون کا احترام کرنے کا مطلب ہے کہ غزہ  کا پانی، خوراک اور بجلی منقطع نہیں کی جاسکتی ہے۔

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے گذشتہ روز مسقط یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کے ساتھ ہنگامی مشاورت کے بعد غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل پر فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی کارروائی کے بعد اسرائیلی وزیر دفاع کی جانب سے غزہ شہر پر دوبارہ سخت ترین محاصرہ جس میں انھوں نے شہریوں کیلئے پانی ،بجلی اور خوراک کی فراہمی روکنے کے احکامات دیئے تھے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے یورپی یونین کے اکثر ممالک فلسطینی اتھارٹی کی امداد روکنےکے خلاف ہیں۔

انھوں نے کہا کہ اسرائیل کو بین الاقوامی قوانین کا احترام کرنا چاہئے ، بین الاقوامی قانون کا احترام کرنے کا مطلب ہے کہ پانی، خوراک اور بجلی منقطع نہیں کی جاسکتی ہےیہ بین الاقوامی قانون اور انسانی قانون کے مطابق ہونا چاہیے۔ کچھ فیصلے اس بین الاقوامی قانون سے متصادم ہیں۔

” انہوں نے نشاندہی کی کہ یورپی یونین کے اجلاس میں "غزہ پر بمباری سے فرار ہونے والے لوگوں کے گذرنے میں سہولت فراہم کرنے کے لیے "انسانی ہمدردی کی راہداریوں کے قیام پر زور دیا گیا”۔ فلسطینی اتھارٹی کے لیے اس کی مالی امداد کے مستقبل کے حوالے سے برسلز سے ملے جلے اشاروں کے بعد بوریل نے کہا کہ یورپی یونین کے ممالک کی "بھاری اکثریت” نے امدادی رقم معطل کرنے کی مخالفت کی ہے۔

"تمام فلسطینی لوگ حماس کے ساتھی نہیں ہیں۔ تمام فلسطینیوں کے خلاف اجتماعی سزا ناانصافی ہو گی۔ یہ ہمارے مفاد اور امن کے مفاد کے خلاف ہو گی۔”

Tags: اسرایلیجوزف بوریلحماسصیہونیفلسطینیمقبوضہیورپی یونین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.