• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مزاحمت کاروں کے آگےپوری صیہونی ریاست ناکام ہوچکی ہے، اسماعیل رضوان

صیہونی وزیر اعظم اور ان کی انتہاپسند کابینہ کے سیکیورٹی پلان مزاحمت کاروں کے آگے مکمل ناکام ہوچکے ہیں

منگل 18-07-2023
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مزاحمت کاروں کے آگےپوری صیہونی ریاست ناکام ہوچکی ہے، اسماعیل رضوان
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غاصب صیہونی دشمن طاقت کے ساتھ اپنے تمام ذرائع کے استعمال  کے باوجود فلسطینی مزاحمت کو کچلنے میں مکمل طورپر ناکام ہوچکا ہے۔

فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے غرب اردن میں سینئر رکن اسماعیل رضوان نے اتوار کے روز دریائے اردن کے مغربی کنارے میں فلسطینی بستی "تقویٰ” کے قریب صیہونی فوجیوں کے خلاف فلسطینی جنگجوؤں کی شاندار کارروائی  کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی کنارے میں مزاحمت روز بروز پھیل رہی ہے۔

حماس  کے رہنمانے کہا کہ غاصب صیہونی دشمن طاقت کے ساتھ اپنے تمام ذرائع کے استعمال  کے باوجود فلسطینی مزاحمت کو کچلنے میں مکمل طورپر ناکام ہوچکا ہے۔مغربی کنارے میں فلسطینی مزاحمتی فورسز کی کارروائیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ مزاحمت کے لیے عوامی حمایت پھیل رہی ہے۔  ان کا مزید کہنا تھا کہ مغربی کنارے میں مزاحمتی قوتوں کی کارروائی صیہونی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی انتہاپسند کابینہ کے سیکیورٹی منصوبوں کی مکمل ناکامی کو ثابت کرتی ہے۔

Tags: اسرائیلیاسمعایل رضوانحماسصیہونیغرب اردنفلسطینیمزاحمت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.