• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کے ہاتھوں اسکول کی مسماری، یورپی یونین کی مذمت  

پانچ کلاس رومز پر مشتمل پرائمری اسکول میں 85 کے قریب بچے زیر تعلیم تھے  جو مکمل طورپر تعمیر بھی نہیں کیا گیا تھا

پیر 08-05-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کے ہاتھوں اسکول کی مسماری، یورپی یونین کی مذمت  
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) یورپی یونین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کا اقدام ناقبل قبول ہے، اسکول کی مسماری  انسانی حقوق کی سنگین  خلاف ورزیوں میں سے ایک ہےجس کی مذمت کرتے ہیں۔

غیرقانونی صہیونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد سیکیورٹی فورسزنے آج صبح مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر بیت لحم کے قریب واقع گاؤں جببت الذہیب میں واقع فلسطینی طلبہ کےایک پرائمری اسکول کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسمار کردیا۔

یورپی کمیشن کے خارجہ امور کے مرکزی ترجمان پیٹر اسٹینو نے ایک بیان میں کہا، "یورپی یونین جببت الذہیب  کے  یورپی یونین کے فنڈ سے چلنے والے اسکول کے انہدام کی مذمت کرتی ہے۔”

اسٹینو نے کہا کہ اسرائیلی حکام نے یورپی یونین کی جانب سے اس اسکول کو مسمار نہکرنے کے مطالبے کے باوجود مسماری کی ہے جو ناقبل قبول ہے۔

پانچ کلاس رومز پر مشتمل پرائمری اسکول میں 85 کے قریب بچے زیر تعلیم تھے  جو مکمل طورپر تعمیر بھی نہیں کیا گیا تھا، کمروں کی چھتوں کو ٹین کی چادروں سے ڈھانپاگیاتھا تاہم صہیونی فورسز نے اسکول کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسمار کردیا۔

Tags: پیٹر اسٹینوصہیونی اسرائیلیفلسطینیمسمارییورپی یونین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.