• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسماعیل ھنیہ کی سربراہی میں حماس کے وفد کی قاہرہ آمد

وفد سیاسی امور سمیت غزہ پر حالیہ ہفتوں میں غزہ پر ہونے والی جارحیت پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

پیر 05-06-2023
in حماس, خاص خبریں, فلسطین
0
اسماعیل ھنیہ کی سربراہی میں حماس کے وفد کی قاہرہ آمد
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کی قیادت کا ایک وفد جس کی سربراہی تحریک کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کر رہے ہیں کل ہفتےکو مصر کے دارالحکومت قاہرہ پہنچا ہے۔ یہ دورہ مصری قیادت کی دعوت پر ہو رہا ہے۔

ادھر مصر کی سرکاری دعوت پر اسلامی جہاد کا ایک وفد بھی قاہرہ میں ہے۔ حماس کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق وفد میں حماس کے نائب صدر صالح العاروری، حماس کے بیرون ملک رہ نما خالد مشعل اور تحریک کے سیاسی بیورو کے دو ارکان ڈاکٹر خلیل الحیہ اور انجینیر رحی مشتہی شامل ہیں۔

وفد کئی سیاسی اور میدانی امور پر تبادلہ خیال کے لیے مصری حکام سے ملاقات کرے گا۔ اس کے علاوہ غزہ کی صورت حال اور اسرائیل  کی حالیہ ہفتوں میں ہونے والی جارحیت پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

Tags: اسرائیلیاسماعیل ھنیہحماسصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.