• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 4 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

عراقی مزاحمتی تحریک کا اسرائیلی فوجی اڈے پر حملے کا دعویٰ، صیہونی ریاست کی تردید

عراقی مزاحمت نے کہا ہے کہ وہ پوری قوت سے دشمن کے مضبوط ٹھکانوں کو تباہ کرنا جاری رکھے گی

جمعہ 04-10-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
عراقی مزاحمتی تحریک کا اسرائیلی فوجی اڈے پر حملے کا دعویٰ، صیہونی ریاست کی تردید
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) صیہونی ریاست نے مزاحمتی تحریکوں کے ہاتھوں ہونے والے نقصان کی تفصیلات کو جاری کرنے پر سخت سنسر شپ عائد کی ہوئی ہے تاہم آزاد ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو پہنچنے والا نقصان بتائے گئے نقصان سے کہیں زیادہ ہے۔

عراق میں اسلامی مزاحمت نے غزہ میں صیہونی ریاست کی جانب سے نہتے شہریوں کے قتل عام اور نسل کشی کی کارروائیوں کے ردعمل میں گذشتہ روز اعلان کیا ہے کہ تحریک نے گذشتہ  شام جنوبی مقبوضہ فلسطین میں جدید صلاحیتوں کے حامل طیارے کا استعمال کرتے ہوئے صیہونی ریاست کے ایک فوجی ہدف پر ڈرون سے حملہ کیاہے۔

ےمجاھدین نےجنوب میں ایک ہدف کو پہلی بار جدید صلاحیتوں کے حامل ڈرون طیارے کا استعمال کرتے ہوئے کامیابی سے نشانہ بنایا ہے اور ساتھ ساتھ اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وہ پوری قوت سے صیہونی دشمن کے مضبوط ٹھکانوں کو تباہ کرنا جاری رکھے گی۔

قابض صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فضائیہ نے کسی جانی نقصان کو ریکارڈ کیے بغیر  جنوب میں ایک ڈرون کو روک کر مار گرایا۔

واضح رہے کہ صیہونی ریاست نے مزاحمتی تحریکوں کے ہاتھوں ہونے والے نقصان کی تفصیلات کو جاری کرنے پر سخت سنسر شپ عائد کی ہوئی ہے تاہم آزاد ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو پہنچنے والا نقصان بتائے گئے نقصان سے کہیں زیادہ ہے۔

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیعراقیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.