• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی معاہدہ مزاحمت کی فتح ہے، حماس

اگر صیہونی ریاست مذاکرات میں سنجیدگی کا مظاہرہ کرے تو حماس غزہ میں جنگ بندی کے لئے تیار ہے۔ 

بدھ 27-11-2024
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی معاہدہ مزاحمت کی فتح ہے، حماس

People sit outside as displaced Palestinians, who fled their houses due to Israeli strikes, take shelter in a tent camp, amid the ongoing conflict between Israel and the Palestinian Islamist group Hamas, at the border with Egypt, in Rafah in the southern Gaza Strip, February 8, 2024. REUTERS/Ibraheem Abu Mustafa

0
SHARES
4
VIEWS
(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ صیہونی ریاست کی جنگ بندی کی درخواست مزاحمت کی کامیابی ہے، اگر صیہونی ریاست مذاکرات میں سنجیدگی کا مظاہرہ کرے تو حماس غزہ میں جنگ بندی کے لئے تیار ہے۔ 
غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے  مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ایک ذریعے نے غیر ملکی خبر رساں ادارے فرانس پریس کو بتایا ہے کہا ہے کہ تحریک اسرائیل اور لبنان میں حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کے نفاذ کے بعد غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے حوالے سے اسرائیلی قبضے کے ساتھ معاہدہ کرنے کے لیے تیار ہے۔
حماس رہنما جن کا نام ظاہر نہیں کیا گیا ہے، نے ایجنسی کو بتایا کہ لبنان میں جنگ بندی "مزاحمت کے لیے ایک فتح اور ایک بڑی کامیابی ہے۔”

انہوں نے زور دے کر کہا کہ تحریک نے "مصر، قطر اور ترکی میں ثالثوں کو مطلع کیا کہ حماس جنگ بندی کے معاہدے اور قیدیوں کے تبادلے کے لیے ایک سنجیدہ معاہدے کے لیے تیار ہے، اگر صیہونی ریاست اس میں سنجیدگی کا مظاہرہ کرے تو ۔
انھوں نے کہا کہ حماس کی سنجیدگی کے باعث غاصب صیہونی ریاست کسی معاہدے تک پہنچنے میں رکاوٹیں ڈالتی ہے اور اس سے بچنے کے لیے جنگ جاری رکھتا ہے۔

Tags: جنگ بندیحزب اللہحماسغزہلبنانمزاحمت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.