• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 15 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی جنوبی غزہ  پربمباری، خواتین اوربچوں سمیت 700 سے زائد فلسطینی شہید

اسرائیلی آرمی چیف نے جنوبی غزہ میں شدت سے حملوں کی تصدیق کی اور اسرائیل نے ان حملوں میں فضائیہ کی مدد لینے کا بھی اعلان کیا ہے۔

پیر 04-12-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی فوج کی جنوبی غزہ  پربمباری، خواتین اوربچوں سمیت 700 سے زائد فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غاصب فوج   نے غزہ پر اپنی جارحیت جاری رکھتے ہوئے رہائشی علاقوں اور ہسپتالوں اور پناہ گاہوں کو نشانہ بنایا جس سے بہت بڑی تعداد میں لوگ شہید، زخمی اور لاپتہ ہو گئے ، گزشتہ رات اس پٹی میں سب سے زیادہ پرتشدد تھی۔

غیرقانونی صیہونی ریاست  اسرائیل کی افواج نے تقریبا دوماہ سے محصور غزہ کی پٹی کے خلاف اپنی جارحیت جاری رکھی ہے، محلوں، رہائشی علاقوں اور ہسپتالوں کو نشانہ بنایا ہے، غاصب فوج نے شمالی غزہ میں 16 ہزار سے زائد فلسطینی شہریوں کوشہید کرنے کے بعد زمینی کارروائی پورے غزہ تک بڑھادی۔

اسرائیلی آرمی چیف نے جنوبی غزہ میں شدت سے حملوں کی تصدیق کی اور اسرائیل نے ان حملوں میں فضائیہ کی مدد لینے کا بھی اعلان کیا ہے۔

صیہونی فوج نےخان یونس ،جبالیہ شیخ رضوان  کےعلاقوں میں موجود اسپتالوں رہائشی مکانات اورپناہ گاہوں کونشانہ بنایا جس کےنتیجےمیں خواتین اوربچوں سمیت700 سے زائدفلسطینی شہید ہوگئےہیں۔

دوسری جانب  فلسطینی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے مغربی کنارے سمیت جینن، سلواد، جفنا، جلازوم، قلقلیا اور ہبرون میں چھاپے مارے اور متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا۔ اس کے علاوہ اسرائیلی فوج نے غزہ میں لڑائی کے دوران اپنے تین فوجیوں کی ہلاکت کی بھی تصدیق کی ہے۔

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.