• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ پر صیہونی فوج کی بمباری جاری،  13 صیہونی یرغمالی ہلاک  

القسام بریگیڈز نے اس ہفتے خبردار کیا تھا کہ "ہمارے لوگوں کو بغیر انتباہ کے نشانہ بنانے پر ہر ایک کے بدلے ایک یرغمالی کو مار دیا جائے گا۔"

جمعہ 13-10-2023
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر صیہونی فوج کی بمباری جاری،  13 صیہونی یرغمالی ہلاک  
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی دشمنوں کی جانب سے غزہ پر ساتویں روز بھی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے جس میں اب تک 500 بچوں اور 260 سے زائد خواتین سمیت  ڈیڑھ ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل  کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس   کے عسکری ونگ  عزالدین القسام بریگیڈز کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ پر صیہونی فوج کے  لڑاکا طیاروں کی طرف سے نشانہ بنائے گئے پانچ مقامات پر ‘غیر ملکیوں سمیت تیرہ قیدی’ ہلاک ہو گئے۔

واضح رہے کہ عزالدین القسام بریگیڈز نے اس ہفتے خبردار کیا تھا کہ "ہمارے لوگوں کو بغیر انتباہ کے نشانہ بنانے پر ہر ایک کے بدلے ایک یرغمالی کو مار دیا جائے گا۔”

Tags: اسرائیلیالقسام بریگیڈصیہونیغزہفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.