• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی شہداء  کا جسد خاکی تین ماہ بعد لواحقین کے حوالے

صہیونی فوج 2015 سے اب تک 133 شہداء کی میتیں اپنے پاس رکھے ہوئے ہیں جن میں 13 قیدی، 12 بچے اور ایک خاتون شہید کے علاوہ 256 شہداء کی میتیں بھی شامل ہیں

پیر 08-05-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی شہداء  کا جسد خاکی تین ماہ بعد لواحقین کے حوالے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فورسز نے شہداء کو 12 مارچ 2023 کو نابلس کے جنوب مغرب میں صورہ فوجی چوکی کے قریب فائرنگ کر کے شہید کر دیا تھا۔

غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں میں غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں تین ماہ قبل شہید ہونے والے فلسطینی عد عثمان الشامی، جہاد محمد الشامی اور محمد رعد دبیک کے جسد خاکی گذشتہ روز ان کے لواحقین کے حوالے کردی گئیں۔

تینوں فلسطینیوں کو شہید کرنے کے بعد غاصب صہیونی فورسز نے ان کے جسد خاکی قبضے میں لے لیے تھے جنہیں تین ماہ بعد ان کے ورثاء کے حوالے کیا گیا۔

شہداء کا جلوس رفیدیا ہسپتال کے سامنے سے نابلس کے مرکز میں شہداء چوک کی طرف روانہ ہوا، جس میں فلسطینی عوام کے خلاف قابض فوج کے مسلسل جرائم کی مذمت میں مشتعل نعرے لگائے گئے۔ جہاد، عدی الشامی اور محمد دبیک کو 12 مارچ 2023 کو نابلس کے جنوب مغرب میں صورہ فوجی چوکی کے قریب قابض فوج نے اس گاڑی پر فائرنگ کر کے شہید کر دیا تھا۔

تین شہداء کے جسد خاکی حوالے کرنے کے بعد اسرائیلی قابض حکام 2015 سے اب تک 133 شہداء کی میتیں اپنے پاس رکھے ہوئے ہیں جن میں 13 شہید قیدی، 12 بچے اور ایک خاتون شہید کے علاوہ 256 شہداء کی میتیں بھی شامل ہیں۔

Tags: اسرائیلیشہداءشہیدصہیونیفلسطینیلواحقین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.