• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی غزہ پر وحشیانہ بمباری جاری، خواتین اور بچوں سمیت 240 فلسطینی شہید

صیہونی فوج نے غزہ میں 200 سے زائد مقامات پر بمباری کی جس میں خواتین و بچوں سمیت 240 سے زائد شہید، 800 کے قریب زخمی ہوئے

ہفتہ 02-12-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی فوج کی غزہ پر وحشیانہ بمباری جاری، خواتین اور بچوں سمیت 240 فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) القسام بریگیڈ نے غزہ پر جارحیت کے خلاف اسرائیل کے کئی علاقوں کو راکٹوں سے نشاہ بنایا جس میں انفرااسٹریکچر تباہ ہوا جبکہ بعض صیہونیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل نے مقبوضہ فلسطین کےمحصور شہر غزہ پر جنگ بندی  ختم ہونے کے بعد ایک بارپھر سنگین جنگی جرائم کا آغازکردیا ہے کہ گذشتہ روز سے آج تک ایک روز کے دوران  200 سے زائد مقامات پر بمباری کی جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 240 سے زائد فلسطینی شہری شہید ہوگئے جبکہ 800 کے قریب زخمی ہوگئے۔

صیہونی ریاست نے وحشیانہ بمباری کے ساتھ ہی رفح سرحد سے غزہ میں آنےوالی امداد بھی بند کردی ہے جس کے باعث غزہ میں جاری انسانی بحران میں مزید اضافہ ہوگیا ہے جبکہ دوسری جانب صیہونی ریاست نے غزہ پر دوبارہ بمباری کے علاوہ جنگ کا دائرہ خطے میں پھیلانے کی کوشش شروع کرتے ہوئے شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافاتی علاقے اور لبنانی سرحد پر بھی حملے کردیے۔ شامی علاقے پر اسرائیلی حملوں پر ردعمل دیتے ہوئے روس کا کہنا ہے کہ کہ دمشق پر اسرائیلی حملہ شام کی خودمختاری کی خلاف ورزی اورعالمی قانون کی خلاف ورزی ہے۔

Tags: اسرائیلیجنگ بندیشہیدصیہونیغزہفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.