• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ جانے والے امدادی ٹرکوں پر صیہونی آبادکاروں کا حملہ

صیہونی جارحیت سے لاکھوں فلسطینی بدترین قحط کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں جبکہ اسرائیل کی اسپتالوں پر بمباری کے باعث صحت کا نظام مکمل طورپر تباہ ہوچکا ہے۔

بدھ 07-02-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ جانے والے امدادی ٹرکوں پر صیہونی آبادکاروں کا حملہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ایک جانب صیہونی فوج غزہ  میں نہتے فلسطینیوں کا قتل عام کررہی ہے دوسری جانب غیر قانونی صیہونی آبادکار اسرائیلی جارحیت کا شکار غزہ میں امدادی  سامان کی ترسیل میں رکاوٹ ہے۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق  غیر قانونی صیہونی آبادکاروں نے گذشتہ روز ایک بارپھر مقبوضہ فلسطین کے علاقے کرم ابو سالم گزر گاہ سے غزہ میں انسانی امداد کے ٹرکوں پر حملہ کردیا جس کے باعث امدادی سامان غزہ نہیں پہنچایا جاسکا ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق انتہا پسند صیہونی آبادکاروں نے کرم ابوسالم بارڈر کراسنگ بلاک کردی غزہ کے خلاف اسرئیلی فوجیوں اور اسرائیلی آبادکاروں کی جارحیت جاری ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امدادی سامان میں خوراک کے علاوہ سخت سردی اور بارش سے بچاؤ کےلئے کمبل خیمے اور ادویات شامل تھی جو غزہ نہیں پہنچ سکیں۔

واضح رہے کہ تین ماہ سے زائد عرصے سے جاری غزہ پر اسرائیلی وحشیانہ بمباری کے باعث خوراک کی شدید قلت ہے ، اقوام متحدہ کے مطابق غزہ کے لاکھوں فلسطینی بدترین قحط کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں جبکہ اسرائیل کی  اسپتالوں پر بمباری کے باعث صحت کا نظام مکمل طورپر تباہ ہوچکا ہے۔

Tags: ۔اسرائیلیآبادکارامدادیصہونیغزہکرم ابو سالم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.