• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امداد کے منتظر فلسطینیوں پر صیہونی فوج کا حملہ: 9 شہید متعدد زخمی

شمالی غزہ میں شدید غذائی قلت سے اب تک کم از کم 27 بچے شہید ہوچکے ہیں۔

منگل 12-03-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
امداد کے منتظر فلسطینیوں پر صیہونی فوج کا حملہ: 9 شہید متعدد زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) چند دنوں کے دوران غاصب صیہونی فوج کا امداد کےمنتظر نہتے فلسطینیوں پر حملے کا یہ چوتھا واقع ہے ۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ کے جنوب میں امدادی ٹرکوں کے منتظر بھوک اور پیاس سے بے حال نہتے فلسطینی شہریوں پر صہیونی فوج نے  ایک بار پھر حملہ کیا،   جس میں خواتین سمیت  میں 9 فلسطینی شہری شہید جبکہ دیگر متعدد زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کے لیے الشفا اسپتال منتقل کیا گیا۔

یہ اسرائیلی فوج کی جانب سے گزشتہ چند دن کے دوران امداد کے منتظر افراد پر اس طرح کا چوتھا حملہ ہے۔

خیال رہے کہ غزہ سٹی کے شہریوں کے لیے امداد کی فراہمی کو صہیونی فوج نے لگ بھگ منقطع کر دیا ہے اور رفح سے بہت کم ٹرک وہاں امداد لے کر پہنچتے ہیں۔ شمالی غزہ میں شدید غذائی قلت سے اب تک کم از کم 27 بچے شہید ہوچکے ہیں۔ وسطی غزہ کے شہر دیر البلح میں بھی اسرائیلی فوج نے ایک شہری کے گھر پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 8 فلسطینی شہید ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق گھر کے ملبے تلے متعدد افراد موجود ہیں جن کو نکالنے کے لیے کام کیا جا رہا ہے۔ 7 اکتوبر سے اب تک اسرائیلی حملوں میں 31 ہزار 45 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جبکہ 72 ہزار سے زائد زخمی ہوئے۔

Tags: اسرائیلیرفحشہیدصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.