• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

یہودی مذہبی تہوار کی آمد، قبلہ اول فلسطینیوں کے لیے بند

اسرائیل فلسطینیوں کو مذہبی حقوق سے محروم کرنے کی کوشش کررہا ہے جو مذہبی جنگ کا پیش خیمہ ہے

منگل 12-09-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
یہودی مذہبی تہوار کی آمد، قبلہ اول فلسطینیوں کے لیے بند
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی حکام نے یہودیوں کے مذہبی تہوار کے موقع پر مسجد اقصیٰ کے بڑے حصے کو فلسطینیوں کے لئے بند کردیا ہے جبکہ آبادکاروں کو مسجداقصیٰ میں آمد کےساتھ قبلہ اول کی بےحرمتی کی بھی اجازت دی گئی ہے۔

فلسطینی ذرائع کےمطابق غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے انتہا پسند صیہونی حکام نے یہودیوں کے  مذہبی تہوار کے موقع پر مسلمانوں کے تیسرے مقدس ترین مقام مسجد اقصیٰ کو فلسطینیوں کے لئے بند کردیا ہے جس کے باعث فلسطینیوں میں شدید غم اور غصہ پایا جارہا ہے۔

مسجد اقصیٰ کے خطیب و پیش امام اور اسلامک کانسل فلسطین کے سربراہ شیخ عکرمہ صبری کا کہنا ہے کہ  اسرائیل فلسطینیوں کو مذہبی حقوق سے محروم کرنے کی کوشش کررہا ہے جو مذہبی جنگ کا پیش خیمہ ہے۔

Tags: شیخ عکرمہ صبریقبلہ اوّلمسجد اقصیٰیہودی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.