• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

لبنان میں چھٹی عالمی فلسطین کانفرنس کا آغاز ہوگیا

عالمی کانفرنس میں پاکستان سےمفتی گلزار احمد نعیمی اور فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم نمائندگی کر رہے ہیں۔

منگل 05-03-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
لبنان میں چھٹی عالمی فلسطین کانفرنس کا آغاز ہوگیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) لبنان کے دارلحکومت بیروت میں چھٹی عالمی فلسطین کانفرنس الوعد الحق بعنوان بنیان المرصوص کا آغاز ہو گیا۔

اطلاعات کے مطابق کانفرنس میں مختلف مسلم ممالک سے سیکڑوں علمائے کرام اور مشائخ سمیت اسکالرز اور محققین موجود ہیں۔ کانفرنس کا اہتمام اتحاد العلماء المقاومہ کی جانب سے کیا گیا ہے۔

کانفرنس کے آغاز پر فلسطین اور لبنان کے قومی ترانوں کے دروان شرکائے کانفرنس احترام میں کھڑے ہوئے۔  افتتاحی تقریب میں اسلامی مزاحمتی تحریکوں کے قائدین بشمول حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم، جہاد اسلامی فلسطین کے مرکزی رہنما محمد الہندی، حماس کے لبنان میں ترجمان اسامہ حمدان، عراق کے مفتی اعظم شیخ صمیدی، شام کے مفتی اعظم مفتی بدرالدین حسون، لبنان کے مفتی اعظم شیخ ماہر حمود سمیت دیگر اسٹیج پر موجود ہیں۔

لبنان میں چھٹی عالمی کانفرنس میں پاکستان سےمفتی گلزار احمد نعیمی اور فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم نمائندگی کر رہے ہیں۔

Tags: اسرائیلیحزب اللہصیہونیغزہفلسطینیلبنانمزاحمت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.