• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 4 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جنین میں 10روز سے جاری صیہونی آپریشن پسپا: 40 فلسطینی شہید ایک صیہونی فوجی جہنم واصل

7 اکتوبر 2023 سے اب تک مغربی کنارے میں شہداء کی کل تعداد 691 تک پہنچ گئی، پانچ ہزار 700 سے زائد زخمی، اور 10 ہزار 400 سے زائد زیر حراست۔

جمعہ 06-09-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
جنین میں 10روز سے جاری صیہونی آپریشن پسپا: 40 فلسطینی شہید ایک صیہونی فوجی جہنم واصل
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غاصب فوج  نے جنین اور طولکرم میں طاقت کا غیر معمولی استعمال کیا جس میں چھ بچوں اور دو بزرگوں سمیت  اب تک 40 فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی اور گرفتار کئے جاچکے ہیں۔

مقبوضہ فلسطین کے شہر جنین اور طولکرم میں غیر قانونی صیہونی فوج کی جانب سے گذشتہ 10 روز سے جاری آپریشن  فلسطینی مزاحمت کاروں کی بہادرانہ کارروائیوں کے بعد  روک دیا گیا ۔ جمعہ کی صبح  غاصب فوج نے شمالی مغربی کنارے کے شہروں تلکرم اور جینین سے، دس دن تک جاری رہنے والے بڑے حملے  اور اس کے نیتجےمیں بڑے پیمانے پر املاک کو تباہ کرنے کےبعد  شہر کو چھوڑنے پر مجبور ہوگئی ۔

واضح رہے کہ یہ   شمالی مغربی کنارے میں 2002 کے بعد سب سے بڑے فوجی آپریشن کے دوران فلسطینی مزاحمت کاروں کی قابض فوج کے ساتھ پرتشدد جھڑپیں ہوئیں، جس کے نتیجے میں ایک  صیہونی فوجی ہلاک اور دیگر کئی زخمی ہوئے جس کے بعد صیہونی فوج نے آپریشن کو روک کر شہر سے انخلا کیا۔

اسرائیلی فوج کی جانب سے طاقت کے بدترین استعمال کے بعد چھ بچوں اور دو بزرگوں سمیت اب تک 40 فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی اور گرفتار کئے جاچکے ہیں ۔

فلسطین کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق،  7 اکتوبر 2023 سے اب تک مغربی کنارے میں شہداء کی کل تعداد 691 تک پہنچ گئی، پانچ ہزار 700 سے زائد زخمی، اور 10 ہزار 400 سے زائد زیر حراست۔

Tags: اسرائیلیجنینشہیدصیہونیطولکرمفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.