• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی دہشتگردی، صحافی سمیت متعدد فلسطینی زخمی

غاصب فورسز نے  چار بچوں سمیت درجنوں شرکا ء کو بھی گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

ہفتہ 17-06-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
کیا اسرائیل صرف فلسطینیوں کا دشمن ہے؟
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فورسز نے ہفتہ وار احتجاجی مارچ کرنےوالے شرکا ءکو منتشر کرنے کےلئے فائرنگ کی اور طاقت کا بھر پور استعمال کیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق غیر قانونی صیہونی فورسز نے گذشتہ روز مقبوضہ  غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل کے شمال میں بیت امر قصبے   میں  صیہونی  آبادکاروں کی جانب سے غیرقانونی آبادکاری کے خلاف ہفتہ وار مارچ شروع کیا جس کو منتشر کرنے کےلئے صیہونی فورسز نے طاقت کا بھرپور استعمال کرتےہو ئے فائرنگ کی اور آنسو گیس کی شیلنگ کی جس کےنتیجے میں  فلسطینی صحافی ایھاب العلامی سمیت کم سے کم 14 فلسطینی زخمی ہوگئے۔

غاصب فورسز نے  چار بچوں سمیت درجنوں شرکا ء کو بھی گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

Tags: اسرائیلیشہیدصحافیصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.