• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی آبادکاروں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا،قبلہ اول کی بے حرمتی کی

گذشتہ سال تقریباً 5054 صیہونی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا اور اشتعال انگیز تلمودی رسومات ادا کیں تھیں۔

پیر 26-06-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی آبادکاروں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا،قبلہ اول کی بے حرمتی کی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غاصب صیہونی فورسز کی سرپرستی میں درجنوں غیر قانونی صیہونی آباد کاروں نے المغریبہ گیٹ کے راستے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا اور اشتعال انگیز رسومات ادا کیں۔

مقبوضہ بیت المقدس میں اسلامی اوقاف کے محکمہ نے بتایا کہ  آج صبح دسیوں غیر قانونی صیہونی آباد کاروں نے قبلہ اول مسجد الاقصیٰ  پر صیہونی پولیس کے حفاظتی حصار میں دھاوابولات اور اشتعال انگیز ی کرتے ہوئے تلمودی رسومات کی ادائیگی کے نام پر مسلمانوں کے تیسرے مقدس ترین مقام قبلہ اول کی بے حرمتی کی ۔

واضح رہے کہ جون کے اوائل میں، میڈیا ذرائع نے ایک نئے اشتعال انگیز صیہونی منصوبے کا انکشاف کیا تھا جس کا مقصد مسجد اقصیٰ کو یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان تقسیم کرنا تھا۔

دریں اثنا، مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں نے الاقصیٰ میں بڑے پیمانے پر چھاپوں کے لیے اسرائیلی آباد کاروں کے مطالبات کا مقابلہ کرنے کے لیے الاقصیٰ میں متحرک ہونے کے لیے اپنی کوششیں  جاری رکھی ہوئی ہیں۔

اپریل 2023 میں، تقریباً 5054 صیہونی  آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا تھا مذہبی رسومات کی ادائیگی کے نام پر اشتعال انگیز تلمودی رسومات ادا کیں تھیں۔

Tags: آبادکاراسرائیلیتلمودیصیہونیفلسطینیقبلہ اوّلمسجد اقصیٰمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.