• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

تل ابیب: حزب اللہ کا اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس بیس پر حملہ

تل ابیب کے مضافات میں ملٹری انٹیلی جنس یونٹ 8200 کے ’گیلیوٹ‘ بیس پر میزائلوں سے بمباری کی"۔

بدھ 23-10-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
تل ابیب: حزب اللہ کا اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس بیس پر حملہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ)  بدھ کی صبح حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے تل ابیب کے مضافات میں ملٹری انٹیلی جنس یونٹ "8200” کے ’گیلیوٹ‘ کے مقام پر قائم بیس پر بمباری کی ہے۔

حزب اللہ نے ایک بیان میں کہا کہ "ہم نے تل ابیب کے مضافات میں ملٹری انٹیلی جنس یونٹ 8200 کے ’گیلیوٹ‘ بیس پر میزائلوں سے بمباری کی”۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ بمباری "غزہ کی پٹی میں ہمارے ثابت قدم فلسطینی عوام کی حمایت، ان کی بہادر اور باوقار مزاحمت کی حمایت اور لبنان اور اس کے عوام کے دفاع میں کی گئی ہے”۔

بدھ کی صبح اسلامی مزاحمت کے مجاہدین نے دوسری بار عدیسہ اور رب ثلاثین پر اسرائیلی دشمن فوجیوں کے ایک اجتماع کو میزائل سے نشانہ بنایا۔

کل حزب اللہ نے قابض یہودی بستیوں، اس کے فوجی مقامات اور فوجی اجتماعات پر39 کارروائیوں کے نفاذ کا اعلان کیا۔

منگل کے روزحزب اللہ نےشمالی مقبوضہ فلسطین میں قیساریہ بستی میں اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے گھر کو نشانہ بنانے کی ذمہ داری قبول کی۔ اسے ڈرون کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔ یہ ڈرون نیتن یاھو کے بیڈروم سے ٹکراگیا تھا۔

لبنانی وزارت صحت کاکہنا ہے کہ سات اکتوبر 2023ء سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں کل 2,546 شہید اور 11,862 زخمی ہوئے، جن میں ایک بڑی تعداد خواتین اور بچوں کی تھی۔ 13 لاکھ 40 ہزار سے زیادہ فلسطینی بے گھر ہوئے ہیں۔

Tags: اسرائیلیانٹیلی جنستل ابیبحزب اللہصیہونیفلسطینیمیزائل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.