• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

تحریک حماس کی فلسطینیوں اور مسلم امہ کو عیدالاضحیٰ کی مبارک باد

ہفتہ 09-07-2022
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
تحریک حماس کی فلسطینیوں اور مسلم امہ کو عیدالاضحیٰ کی مبارک باد
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) تحریک حماس  نے کہا ہے کہ ہم غزہ ،مغربی کنارے کے لوگوں اور 1948ء کے مقبوضہ عرب علاقوں کے رہائشیوں کیلئے دعا گو ہیں کہ اگلی عید آزادی لے کر آئے۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی دہشت گردی کے خلاف برسر پیکار اسلامی تحریک مزاحمت حماس کی جانب سےتمام فلسطینی قوم اور اہل اسلام کو عیدالاضحٰی کے موقع پر مبارکباد دی گئی ہے۔

اس موقع پر حماس نے ان فلسطینیوں اور دنیا بھر مسلموں کو بطور خاص سلام پیش کیا ہے جنہوں نے امسال فریضہ حج کی بھی ادائیگی کی۔

تحریک حماس نے کہا ہے کہ ہم غزہ، مغربی کنارے کے لوگوں اور 1948ء کے مقبوضہ عرب علاقوں کے رہائشیوں کیلئے دعا گو ہیں کہ اگلی عید آزادی لے کر آئے، حقوق لے کرآئےاور صہیونی قید میں ہمارے بے گناہ فلسطینی مجاہدین، حریت پسندوں اور جیلوں میں بند قیدیوں کو آزادی ملے۔

Tags: تحریک حماسعیدالاضحیٰفریضہ حجمسلم اُمہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.