• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

تہران: شہید اسمٰعیل ہنیہ کی نماز جنازہ خامنہ ای کی اقتدا میں ادا کردی گئی

گزشتہ روز حماس کے سربراہ اسمٰعیل ہنیہ کو ایران میں قاتلانہ حملے میں شہید کردیا گیا، اسماعیل ہنیہ پر تہران میں ان کی رہائش گاہ پر حملہ کیا گیا

جمعرات 01-08-2024
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
تہران: شہید اسمٰعیل ہنیہ کی نماز جنازہ خامنہ ای کی اقتدا میں ادا کردی گئی
0
SHARES
2
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )حماس کے سربراہ شہید  اسمٰعیل ہنیہ کو جمعہ کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

سابق فلسطینی وزیراعظم اور حماس کے سربراہ ااسماعیل  ھنیہ شہید کی نماز جنازہ ایران کے دار الحکومت تہران یونیورسٹی میں ایران کے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی اقتدا میں  ادا کردی گئی  جس میں بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی۔

ایرانی میڈیا کے مطابق شہید اسماعیل ھنیہ کو جمعہ کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز حماس کے سربراہ اسمٰعیل ہنیہ کو ایران میں قاتلانہ حملے میں شہید کردیا گیا، اسماعیل ہنیہ پر تہران میں ان کی رہائش گاہ پر حملہ کیا گیا، وہ ایران کے نئے صدر مسعود پزشکیان کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لیے ایران میں موجود تھے۔

Tags: اسرائیلیاسماعیل ھنیہتہرانخامنہ ایشہیدصیہونیغزہفلسطینینماز جنازہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.