• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ہم تیسرافلسطینی انتفاضہ دیکھ رہے ہیں جس کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا، تامير هيمان

مزاحمتی میدان عوام کی اکثریت کے تصور سے کہیں زیادہ گرم ہو رہا ہے، مغربی کنارے میں حالیہ مہینوں میں جو کچھ دیکھا ہے وہ پریشان کن ہے۔

ہفتہ 26-11-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
ہم تیسرافلسطینی انتفاضہ دیکھ رہے ہیں جس کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا، تامير هيمان
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) "فلسطینیوں کا مزاحمتی میدان عوام کی اکثریت کے تصور سے کہیں زیادہ گرم ہو رہا ہے، مغربی کنارے  اور بیت المقدس میں حالیہ مہینوں میں جو کچھ دیکھا ہے وہ پریشان کن ہے۔

غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل انٹیلی جنس ڈویژن کے سابق سربراہ میجر جنرل”تامير هيمان”نے  اپنے ایک انٹر ویو میں  فلسطینی مزاحمت کاروں کے غیر معمولی حملوں کو اسرائیل کے لئے پریشان کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تیسری فلسطینی  انتفاضہ شروع ہونے کے واضح اشارے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ "ایسے اشارے ہیں جو واضح طورپر دکھائی دیتے ہیں اور ان کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، جس سے غیر معمولی خصوصیات کے ساتھ تیسرے فلسطینی انتفادہ کے پھوٹ پڑنے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔” انہوں نے نشاندہی کی کہ "فلسطینیوں کا مزاحمتی میدان عوام کی اکثریت کے تصور سے کہیں زیادہ گرم ہو رہا ہے، مغربی کنارے  اور بیت المقدس میں حالیہ مہینوں میں جو کچھ دیکھا ہے وہ پریشان کن ہے۔

تامير هيمان نے بتایا کہ  مقبوضہ بیت المقدس میں ہونے والے بم دھماکوں اور فلسطینیوں کے ہاتھوں اسرائیلی شہری "تيران بيرو”کی  لاش کا اغواکوئی معمولی واقعہ نہیں ہے۔

Tags: اسرائیلیانتفاضہتامير هيمانتيران بيروصہیونیفسلطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.