• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

تین مزید فلسطینی صہیونی فوج کے ہاتھوں اغوا

اغواکنندگان میں ایک کو تفتشی عقوبت خانے میں بند کیا گیا ہےجس کی شناخت نہیں ہوسکی ہے دیگر دو میں  شفعاط پناہ گزین کیمپ کے رہائشی  شامل ہیں جن کو گھروں سے اغوا کیا گیا ہے۔

پیر 14-11-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
تین مزید فلسطینی صہیونی فوج کے ہاتھوں اغوا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فورسز فلسطینیوں کو اغوا کر کے ایسے جعلی مقدمات میں پھنساتی ہے  جہاں سے ان کا کوئی تعلق نہیں ہوتا اور یہ سب ان پر فلسطین کی زمین تنگ کرنے کےلئے کیا جاتا ہے تاکہ ان کو پریشان کر کے  ملک سے نقل مکانی کرنے پر مجبور کیا جاسکے۔

غاصب صہیونی  فورسز کے ہاتھوں مقبوضہ  بیت المقدس کے مختلف مقامات سے  تین مزید فلسطینی نوجوانوں کے اغوا کی اطلاع ملی ہے جن کو گذشتہ  ہفتے کی شام سے اغوا کیا گیا ہے۔

اغواکنندگان میں ایک کو تفتشی عقوبت خانے میں بند کیا گیا ہےجس کی شناخت نہیں ہوسکی ہے دیگر دو میں  شفعاط پناہ گزین کیمپ کے رہائشی  شامل ہیں جن کو گھروں سے اغوا کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ صہیونی فورسز فلسطینیوں کو اغوا کر کے ایسے جعلی مقدمات میں پھنساتی ہے  جہاں سے ان کا کوئی تعلق نہیں ہوتا اور یہ سب ان پر فلسطین کی زمین تنگ کرنے کےلئے کیا جاتا ہے تاکہ ان کو پریشان کر کے  ملک سے نقل مکانی کرنے پر مجبور کیا جاسکے۔

Tags: اسرائیلیپناہ گزین کیمپشعفاظصہیونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.