• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

تین بچوں سمیت چار فلسطینی علاج کی اجازت نہ ملنے سے شہید

بیمار فلسطینیوں علاج کے لئے غزہ سے نکلنے کے اجازت نامے جاری نہیں کئے گئے ان فلسطینیوں کی موت کا ذمہ دار اسرائیل اور اس کی قابض فوج ہے

منگل 30-08-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
تین بچوں سمیت چار فلسطینی علاج کی اجازت نہ ملنے سے شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غاصب فوج نے گذشتہ 14 سالوں سے غزہ  کی غیر قانونی ناکہ بندی کی ہوئی ہے ، فلسطینی مریضوں کو بھی علاج کے لئے شہر سے جانے کی اجازت نہیں ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیم المیزان سینٹر فارہیومن رائٹس کے سر براہ نے بتایا ہے کہ  غزہ سے تعلق رکھنے والا ایک اور بچہ اسرائیل کی جانب سے سفر کی اجازت نا ملنے کے باعث شہید ہوگیا ہے، رواں سال کے آغاز سے اب تک تین بچوں سمیت چار مریض اس لیے دم توڑ چکے ہیں کیونکہ صہیونی افواج  کی جانب سے انھیں علاج کے لیے ضروری اجازت نامے جاری نہیں کئے گئے تھے ۔ان فلسطینیوں کی موت کا ذمہ دار اسرائیل اور اس کی قابض فوج ہے۔

Tags: اسرائیلیشہیدصہیونی فوجغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.