• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

طیب اردگان نے صہیونی ہم منصب کی آئندہ ماہ ترکی آمد کی تصدیق کردی

جمعہ 04-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
طیب اردگان نے صہیونی ہم منصب کی آئندہ ماہ ترکی آمد کی تصدیق کردی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ترک صدر کے مطابق صہیونی صدر اور اسرائیل کے اعلیٰ عہدیدار ان سےاس ضمن میں ٹیلی فونک رابطے بھی جاری ہیں جبکہ دونوں ممالک ایک دوسرے کے ساتھ  باہمی روابط کی بہتری کے خواہاں ہیں۔

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نےاپنے  دورہ یوکرین سے قبل ایک  پریس کانفرنس میں آگاہ کیا ہے کہ قابض ریاست اسرائیل کے صدر اسحاق ہرزوگ ترک اسرائیل تعلقات کی مضبوطی کے لیے اگلے ماہ ترکی آرہے ہیں۔

ترک صدر کے بیان کے مطابق صہیونی صدر اور اسرائیل کے اعلیٰ عہدیدار ان سےاس ضمن میں ٹیلی فونک رابطے بھی جاری ہیں جبکہ دونوں ممالک ایک دوسرے کے ساتھ  باہمی روابط کی بہتری کے خواہاں ہیں۔

مزید معلومات کے مطابق ترک نشریاتی  اداروں نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ طیب اردگان کی حکومت نے صہیونی ریاست کے ساتھ رابطے بڑھانے کے لیے کوششیں تیز کر دی ہیں،ترک صدر کا کہنا ہے کہ اسرائیلی ہم منصب کا دورہ ترکی دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کا ایک نیا باب کھولے گا۔

واضح رہے کہ سال 2010 میں قابض اسرائیلی ریاست  نے غزہ  کے فلسطینی  متاثرین کو بھیجی جانے والی امدادی سامان کی ترک کشتی کو نشانہ بنایا تھا جس کے نتیجے میں تقریباً 10 رضاکار مارے گئے تھے جس کے بعد سے دونوں ممالک کے تعلقات کشیدہ ہوگئے تھےالبتہ  3 سال بعد تعلقات کی بحالی کیلیے سابق صہیونی وزیر اعظم نیتن یاہو کی جانب سے ترک متاثرین کو 20 ملین ڈالرز کے معاوضے کا اعلان بھی کیا گیا تھا۔

Tags: اسحاق ہرزوگاسرائیلترکیصہیونیئزمطیب اردگانغزہنیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.