• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شام میں اسرائیلی طیاروں پر روس نے حملہ کیا تھا، بینی گینٹز کا اعتراف  

بدھ 27-07-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
شام میں اسرائیلی طیاروں پر روس نے حملہ کیا تھا، بینی گینٹز کا اعتراف  
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی حکام کی روس اور یوکرین جنگ کی مذمت کے نتیجے میں روس نے فوری رد عمل کےطور پر اپنے ملک میں موجود یہودیوں کی ایک امیگریشن ایجنسی کی اسکروٹنی شروع کر دی تھی۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گذشتہ روز قابض صہیونی ریاست اسرائیل کے وزیر دفاع بینی گینٹز نے حال ہی میں ایک کانفرنس کے دوران 13 مئی 2022ء کو ملک شام  کی سرحدی حدود میں قابض اسرائیلی فوج  کی حملہ آور جنگی طیاروں پر روس کے ایس 300 میزائلوں سے نشانہ بنانے کی خبر کی تصدیق کر دی ہےاور اعتراف کیا ہے کہ روس نےاسرائیلی لڑاکا طیاروں کو نشانہ بنایا تھا۔

یاد رہے کہ قابض اسرائیل  کی جانب سے یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب روس اور صہیونی حکمرانوں  کے مابین تنازع بڑھتا جا رہا ہے اور یہ تنازع شروع اس وقت ہوا جب صہیونی ریاست  نےروس کے ساتھ  یوکرین جنگ کی مذمت کی تھی، جس کے نتیجے میں روس نے فوری طور پر اپنے ملک میں موجود یہودیوں کی ایک امیگریشن ایجنسی کی اسکروٹنی شروع کر دی تھی اورصہیونی حکمرانوں کو اسرائیلی باشندوں کےروس سے  ملک بدر کیے جانے کا خاموش پیغام دیا تھا۔

Tags: اسرائیلی طیارےروس یوکرین جنگقابض صہیونی ریاست اسرائیلملک شاموزیر دفاع بینی گینٹز
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.