• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شام اسرائیلی بربریت کا جواب دینے کی اہل ہے، وزارت خارجہ

جمعہ 11-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
شام اسرائیلی بربریت کا جواب دینے کی اہل ہے، وزارت خارجہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) وزارت خارجہ نےنشاندہی کی کہ اسرائیلی حملہ بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے قوانین کی خلاف ورزی ہے، اسرائیل کے یہ حملے شام پر وقتاً فوقتاًہوتے رہے ہیں اور ان کارروائیوں کا مقصد عرب میں ایرانی فوجی موجودگی کا مقابلہ کرنا ہے۔

یہ اطلاع شام کی وزارت خارجہ نے تفصیلات کےمطابق قابض ریاست اسرائیل کے شام پر طیارہ شکن میزائل داغنے کے بعد شامی وزارت خارجہ  کی جانب سے جاری ایک مذمتی  بیان میں کہا ہے  کہ اسرائیل نے ہمارے فضائی دفاع پربزدلانہ حملہ کیاہے جس کے بعد شام اپنی سر زمین پر اسرائیلی حملوں کا جواب دینے کے لیے تمام قانونی ذرائع استعمال کر سکتا ہے۔

وزارت خارجہ نے یہ بھی نشاندہی کی کہ اسرائیلی حملہ بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے قوانین کی خلاف ورزی ہے، اسرائیل کے یہ حملے شام پر وقتاً فوقتاًہوتے رہے ہیں اور ان کارروائیوں کا مقصد عرب میں ایرانی فوجی موجودگی کا مقابلہ کرنا ہے۔

واضح رہے کہ اسرائیلی فوجی ترجمان  نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے شام کی سرزمین سے طیارہ شکن میزائل داغے جانے کے جواب میں شامی فضائی دفاع پر حملہ کیاجبکہ شام کی جانب سے طیارہ شکن میزائل داغے جانے سے شمالی اسرائیل میں راکٹ سائرن بج اٹھے تھے۔

Tags: اسرائیلی بر بریتاقوام متحدہبین الاقوامی قوانینشامصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیلمیزائل حملےوزارت خارجہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.