• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صہیونیوں کی مسجد اقصٰی کی تاریخی حیثیت تبدیل کرنے کی کوششیں جاری

جمعرات 26-08-2021
in صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونیوں کی مسجد اقصٰی کی تاریخی حیثیت تبدیل کرنے کی کوششیں جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) مسجد اقصٰی میں غیر مسلموں کو اس احاطے میں داخلے کی اجازت اوقاف منتظمین کی جانب سے صرف مختص کردہ اوقات میں دی جاتی ہے اورعام دنوں میں وہ اس مقام پر عبادت نہیں کرسکتے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روزقابض ریاست اسرائیل میں صہیونی حکام کی جانب سےمقبوضہ بیت المقدس میں یہودیوں کو ان کے عقیدے کے مطابق مسجدا قصیٰ میں خاموش عبادت کرنے کی اجازت دےدی جس کے بعد قبلہ اول کے مسلمان فلسطینیوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہےاور ان کے نزدیک صہیونی حکمرانوں کا یہ اقدام مذہبی آزادی کی آڑ میں مسجد اقصٰی کی تاریخی حیثیت کو مٹانے کی سازشوں میں سے ایک ہے اور یہ جگہ مقبوضہ بیت المقدس کا حصہ ہے، غیر مسلموں کو اس احاطے میں داخلے کی اجازت صرف مختص کردہ اوقات میں دی جاتی ہے اور وہ اس مقام پر عبادت نہیں کرسکتے۔

واضح رہے کہ اقوام عالم کے سیاسی مبصرین کے مطابق یہودیوں کو عبادت کی اجازت دینے کے بعد اس مقدس مقام کی حیثیت تبدیل ہونے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔

Tags: صہیونیغیر مسلمقابض ریاست اسرائیلمسجد اقصیٰمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.