• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

سوشل میڈیا کے ذریعہ فلسطین کی حمایت کرنا ایک عظیم جہاد ہے، فلسطینی وفد

صیہونی حکومت اس قدر کمزور اور خوفزدہ ہو چکی ہے کہ سوشل میڈیا پر فلسطین کی حمایت کو روکنے کے اقدامات کر رہی ہے۔

ہفتہ 22-07-2023
in پاکستان, خاص خبریں, فلسطین
0
سوشل میڈیا کے ذریعہ فلسطین کی حمایت کرنا ایک عظیم جہاد ہے، فلسطینی وفد
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی دعوت پر پاکستان کے دورے پر فلسطینی وفد نے اسلام آبا دمیں سوشل میڈیا اور ڈیجیٹل میڈیا ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کے ساتھ خصوصی ملاقات کی۔

فلسطینی وفد کا استقبال ڈیجیٹل میڈیا ایسوسی ایشن کے صدر رضی طاہر  نے کیا جبکہ ان کے ہمراہ مظاہر شگری، قمر میکن، سلمان درانی اور متعدد معروف سوشل میڈیا بلاگر موجود تھے۔

فلسطینی وفد کی قیادت مجلس علمائے فلسطین کے صدر شیخ ادیب یاسر جی کر رہے تھے جبکہ ان کے ہمراہ عالمی مہم برائے حق واپسی فلسطین کے سیکرٹری جنرل شیخ یوسف عباس اور فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم موجود تھے۔

سوشل میڈیا کے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے فلسطینی رہنماؤں نے کہا کہ آج غاصب صیہونی حکومت اس قدر کمزور اور خوفزدہ ہو چکی ہے کہ سوشل میڈیاکے نیٹ ورک پر فلسطین کی حمایت کو روکنے کے اقدامات کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایک طرف اسرائیل مظلوم فلسطینیوں کا قتل عام کر رہا ہے تو دوسری طرف صحافتی دہشت گردی کا مرتکب ہو رہا ہے۔ انہوں نے ڈیجیٹل میڈیا ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کی فلسطین سے متعلق خدمات کی قدر دانی کی اور خراج تحسین پیش کیا۔ تقریب کے اختتام پر تمام کارکنوں کو فلسطینی اسکارف کا تحفہ بھی پیش کیا گیا۔

Tags: پاکستانڈیجیٹل میڈیا ایسوسی ایشنرضی طاہرعالمی مہم برائے حق واپسیفلسطینمجلس علمائے فلسطینمیڈیا بلاگر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.