• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 11 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

پے درپے حملے ثبوت ہیں اسرائیل مزاحمت کاروں  کے سامنے بے بس ہے، حماس

آپریشن نے جرائم پیشہ صیہونی حکومت کی کمزوری کو عیاں کرنے کے ساتھ ساتھ یہ ثابت کر دیا کہ فلسطینی مزاحمت دشمن پر کاری ضرب لگانے کے لئے آمادہ ہے۔

بدھ 31-05-2023
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
پے درپے حملے ثبوت ہیں اسرائیل مزاحمت کاروں  کے سامنے بے بس ہے، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) طولکرم آپریش اپنی مادر وطن اور مقدسات کے دفاع کو لے کر فلسطینی عوام کے پُرعزم ہونے کا ثبوت ہے۔

فلسطین پر قابض اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان عبد اللطیف قانوع نے گذشتہ روز طولکرم میں مزاحمت کاروں کے حملے میں غیر قانونی صیہونی آبادکار کے قتل  اور اس کامیاب مزاحمتی کارروائی پر شہداء الاقصیٰ بریگیڈ کو مبارکباد یتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کے مغربی کنارے اور غرب اردن کے علاقوں منجملہ طولکرم میں فلسطینی جوانوں کے ہاتھوں فائرنگ کے واقعات نے یہ ثابت کر دیا ناجائز صیہونی حکومت اس علاقے میں مزاحمتی گروہوں اور انکے انتقامی جذبے کی سرکوبی میں ناکام رہی ہے۔

حماس کے ترجمان نے کہا کہ طولکرم آپریش اپنی مادر وطن اور مقدسات کے دفاع کو لے کر فلسطینی عوام کے پُرعزم ہونے کا ثبوت ہے۔ اس آپریشن نے ایک بار پھر جرائم پیشہ صیہونی حکومت کی کمزوری کو عیاں کرنے کے ساتھ ساتھ یہ ثابت کر دیا کہ فلسطینی مزاحمت دشمن پر کاری ضرب لگانے کے لئے آمادہ ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.