• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل پر کامیاب حملے: یمنی انصار اللہ کی حزب اللہ کو مبارکباد

انصار اللہ  نے 20 جولائی کو صیہونی ریاست  کے دارالحکومت تل ابیب پر دھماکہ خزی مواد سے لیس ڈروز سے پہلا مہلک حملہ  کیا تھا جس میں ایک غیر قانونی صیہونی آبادکار ہلاک ہوا

پیر 26-08-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل پر کامیاب حملے: یمنی انصار اللہ کی حزب اللہ کو مبارکباد
0
SHARES
2
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) انصار اللہ نے کہا ہے کہ  غاصب صیہونی ریاست کے خلاف  "مضبوط اور مؤثر جواب اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ مزاحمت اپنے وعدے اور دھمکیوں کے حوالے سے قابل، مضبوط اور ایماندار ہے۔

یمن کی مزاحمتی تحریک انصار اللہ نے لبانی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کی جانب سےفلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل پر بڑے پیمانے پر کامیاب حملوں اور اس کےنیتجےمیں ہونے والے غیر معمولی نقصان پر حزب اللہ کو عظیم اور دلیرانہ حملے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کے خلاف  "مضبوط اور مؤثر جواب اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ مزاحمت اپنے وعدے اور دھمکیوں کے حوالے سے قابل، مضبوط اور ایماندار ہے۔

یمن کے ساحل پر حدیدہ کی بندرگاہ پر صیہونی فضائیہ کہ جانب سے بمباری کے بعد انصار اللہ نے صیہونی ریاست سے انتقام لینے کا اعلان کیا تھا اس بیان کا حوالہ دیتے ہوئے انصار اللہ نے کہا کہ "ہم دوبارہ اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کے خلاف یمنی ردِ عمل یقیناً آنے والا ہے۔

واضح رہے کہ غزہ پر 10 ماہ سےجاری اسرائیلی وحشیانہ بمباری اور فلسطینیوں کی نسل کشی  کی کارروائیوں کے خلاف ” یمن کی مزاحمتی تحریک انصار اللہ  نے 20 جولائی کو صیہونی ریاست  کے دارالحکومت تل ابیب پر دھماکہ خزی مواد سے لیس ڈروز سے پہلا مہلک حملہ  کیا تھا جس میں ایک غیر قانونی صیہونی آبادکار ہلاک ہوا تھا جس کے ایک دن بعد غاصب ریاست نے  امریکہ کے اشتراک سے یمن کی بندر گاہ حدیدہ پر حملہ کیا تھا۔

Tags: اسرائیلیانصار اللہ ؎جنگحزب اللہصیہونیغزہفلسطینیلبنانینسل کشییمنی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.