• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

غزہ میں بچوں کا قتل بند کرو: دو روزہ آرٹس ورکشاپ کا آغاز ہو گیا

۲۳ دسمبر کو نمائش کا آغاز کیا جائے گا جس میں مختلف سیاسی مذہبی جماعتوں کے قائدین بھی شرکت کریں گے

جمعہ 22-12-2023
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں بچوں کا قتل بند کرو: دو روزہ آرٹس ورکشاپ کا آغاز ہو گیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان اور آرٹس کونسل پاکستان کراچی کے تعاون سے دو روزہ “غزہ میں بچوں کا قتل عام بند کرو” نمائش کا آغا کردیا گیا۔

نمائش کے شرکاء میں سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم ،ویژول آرٹسٹ واجد علی، انجینئر و آرٹسٹ سید کاظم علی عسکری، صحافی عبد الوہاب، ویثول آرٹسٹ محمد زیشان، آرٹسٹ اصغر احمد،فرخ نسیم، بشیر سدوزئی، اظہر ہمدانی،کالم نویس و ناولسٹ حمیرا سید، مرتضی رحمانی ،معاز نظامی سمیت طلباء و طالبات کی بڑی تعداد موجود تھی۔

تقریب کے شرکاء سے خطاب میں سیکرٹری جنرل فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان ڈاکٹر صابر ابو مریم کا کہنا تھا کہ 22 اور 23 دسمبر نمائش میں شہر قائد کے مختلف اسکول، کالیجز اور جامعات کے طلباء طالبات غزہ میں جاری معصوم بچوں کی نسل کشی کے مناظر کو کیلی گرافی، پکچر پینٹنگ، واٹر پینٹ، اسکیچنگ، کینوس سمیت مختلف فن میں پیش کیا جس کی دوسرے روز ۲۳ دسمبر کو باقائدہ نمائش لگائی جائے گی۔نمائش میں مختلف سیاسی مذہبی جماعتوں کے قائدین سمیت شعبہ آرٹس سے تعلق رکھنے والے اساتذہ سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے افراد شرکت کریں گے۔

Tags: آرٹس ورکشاپاسرائیلیصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.