• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسپین کا صیہونی ریاست کو اسلحہ فروخت پر پابندی کا اعلان

اسرائیل پر معاشی پابندیاں لگائی جائیں گی، اسرائیل کو غزہ کے معصوم بچوں اور خواتین کا قتل عام بند کرنا ہو گا۔

بدھ 15-11-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسپین کا صیہونی ریاست کو اسلحہ فروخت پر پابندی کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) میڈرڈ نے گزشتہ سال وینزویلا، مصر اور یوکرین پر اسی طرح کی پابندی کا اطلاق کیا ہے، گذشتہ سال اسپین نے اسرائیل کو 4.9 ملین یورو کا فوجی سازوسامان اور ٹیکنالوجی فروخت کی۔

ہسپانوی  نائب وزیراعظم یولندہ دیاز نے غزہ میں غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے ہاتھوں مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ میں سنگین جنگی جرائم اور خواتین و بچوں سمیت نہتے شہریوں کے قتل عام کے ردعمل میں  صیہونی ریاست کو جنگی اسلحہ کی فروخت پر پابندی عائد کردی ہے ۔

میڈرڈ میں میڈیا کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اسرائیل پر معاشی پابندیاں لگائی جائیں گی، اسرائیل کو غزہ کے معصوم بچوں اور خواتین کا قتل عام بند کرنا ہو گا۔

انھوں نے کہا کہ صیہونی ریاست کو  اسلحے کی فروخت روک دی جائے گی اور سفارتی دباؤ بڑھایا جائے گا تاکہ غزہ میں فلسطینیوں کے قتل عام  کوروکا جائے اور اسرائیل جنگ بندی پر مجبور ہو ۔

Tags: اسرائیلیغزہفلسطینیقتل عامہسپانوییولندہ دیاز
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.