• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

سوشل میڈیا پر شہید فلسطینی کا شہادت سے قبل پیغام

"فطری موت سے بچو اور گولیوں کی بارش کے علاوہ نہ مرو۔" شہید فلسطینی کا آخری پیغام

جمعرات 01-12-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
سوشل میڈیا پر شہید فلسطینی کا شہادت سے قبل پیغام
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) گذشتہ روز صہیونی فائرنگ سے شہید ہونے والے فلسطینی نے اپنی شہادت سے قبل  اپنی شہادت پر فخر کرتے ہوئے اعلان کیا تھا کہ  فطری موت  قبول نہیں۔

تفصیلات کے مطابق  گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے شہر رام اللہ کے قریب المغایر گاؤں میں صہیونی فورسز کی ریاستی دہشتگردی کے نتیجے میں شہید ہونے والے 21 سالہ فلسطینی نوجوان رائد النعسان  نے اپنی شہادت سے قبل سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر اپنے بیان میں اپنی فطری موت کو ناپسند کرتے ہوئے لکھا تھا کہ "فطری موت سے بچو اور گولیوں کی بارش کے علاوہ نہ مرو۔”

انھوں نے اپنے بیان میں   دو ماہ قبل غاصب صہیونی فوج کے ہاتھوں شہید ہونےو الے  احمد العابد اور رفیق دربہ کی شہادت کو خراج عقیدت بھی پیش کیاتھا۔

واضح رہے کہ  رائد النعسان  گذشتہ روز صہیونی فوج کی گولیوں سے زخمی ہوگیاتھا جو دوران علاج زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے شہید ہوگیا ۔

Tags: اسرائیلیرائد النعسانشہید فلسطینیصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.