• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ کے غیر قانونی محاصرے کے سولہ سال، دس لاکھ فلسطینی بےروزگار

بے روزگاروں میں سے تقریباً 140,480 افراد وزارت محنت کے فلسطینی لیبر مارکیٹ انفارمیشن سسٹم پر رجسٹرڈ ہیں۔

پیر 01-05-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ کے غیر قانونی محاصرے کے سولہ سال، دس لاکھ فلسطینی بےروزگار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) محصور شہرمیں صہیونی غیر قانونی ناکہ بندی سے انسانی المیہ جنم لے رہا ہے، غزہ کی بیس لاکھ کی آبادی میں سے دس لاکھ افراد بے روز گار ہیں۔

غزہ کی وزارت محنت کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ فلسطین پر قابض غیر قانونی صہیونی ریاست کی جانب سے غزہ پر گذشتہ سولہ سالوں سے جاری غیر قانونی معاشی ناکہ بندی کے باعث  صورتحال تشویشناک حد تک خراب ہوگئی ہے ۔ شہر  میں بے روزگاری کی شرح غیر معمولی سطح پر پہنچ گئی ہے، جو 45 فیصد تک پہنچ گئی ہے، جب کہ بے روزگار افراد کی کل تعداد تقریباً ایک ملین  افراد تک پہنچ گئی ہے۔

وزارت محنت نے مزدوروں کے عالمی دن کے موقعے پر سرکاری میڈیا آفس میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ بے روزگاروں میں سے تقریباً 140,480 افراد وزارت محنت کے فلسطینی لیبر مارکیٹ انفارمیشن سسٹم پر رجسٹرڈ ہیں۔

وزیر محنت نے اس بات پر زور دیا کہ گذشتہ سال کے دوران 9,370 کارکنان اور فارغ التحصیل افراد کو عارضی روزگار کے منصوبوں کے ذریعے ملازمت دی گئی اور وزارت کئی پروگراموں اور منصوبوں کے ذریعے عارضی ملازمت کی خدمات فراہم کرنا جاری رکھے ہوئے ہے۔

انہوں نے بتایا کہ وہ مقبوضہ علاقوں میں ورک پرمٹ کی براہ راست نگرانی کرتی ہیں جہاں اب تک تقریباً 19,000 درست ورک پرمٹ جاری کیے جا چکے ہیں۔

Tags: اسرائیلیصہیونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.