• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

سلوان: صیہونی فوج نے فلسطینیوں کی املاک مسمار کرتے ہوئے مشینری اور گاڑی ضبط کرلی

غاصب فورسز نے نابلس کے جنوب میں واقع قصبے عقربہ میں فلسطیینوں کی ایک گاڑی اور ساز و سامان قبضے میں لے لیا۔

جمعرات 01-06-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
سلوان: صیہونی فوج نے فلسطینیوں کی املاک مسمار کرتے ہوئے مشینری اور گاڑی ضبط کرلی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غاصب فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیتے ہوئے میونسپلٹی کی گاڑی اور مشینری کو بھی ضبط کرلیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق غیر قانونی صیہونی ریاست اسرئیل کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز نے گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے سلوان قصبے میں وادی قدوم محلے میں تجارتی سہولیات اور رہائشی مقاصد کے لیے تیار کردہ ایک عارضی مکان کو مسمار کر دیا۔قابض فوج کی گاڑیوں نے قدوم محلے کی گلیوں میں ایک اراضی کو گھیرے میں لے کر اس کو سیل کردیا۔ پھر اس پر دھاوا بول دیا اور بھاری مشینری کی مدد سے اسے مسمار کردیا گیا۔

اس کے علاوہ قابض فوج نے بدھ کو نابلس کے جنوب میں واقع قصبے عقربہ میں ایک گاڑی اور ساز و سامان قبضے میں لے لیا۔

عقربہ کے میئر صلاح جابر نے بتایا کہ قابض فورسز نے قصبے کے مشرق میں محفوریہ کے علاقے پر دھاوا بول دیا اور علاقے میں پانی کے چشمے کی بحالی اور صفائی کے لیے کام کرتے ہوئے ایک گاڑی، ایک الیکٹرک ٹرانسفارمر اور ایک کرین کو قبضے میں لے لیا۔

Tags: "سلواناسرائیلیصیہونیفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.