• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

شمالی علاقہ جات میں یوم القدس پرفلسطین فاؤنڈیشن کی تصویری نمائش

ہفتہ 30-04-2022
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
شمالی علاقہ جات میں یوم القدس پرفلسطین فاؤنڈیشن کی تصویری نمائش
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے اس تصویری نمائش میں گلگت، اسکردو اور پارا چنار چیپٹر کے زیر اہتمام یوم القدس کی مناسبت سے  فلسطینی عوام پر ڈھائے جانے والے صہیونی مظالم کو آشکارکیا گیا.

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی مظالم کے خلاف مسلمان فلسطینی بھائی بہنوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیےدنیا بھر میں عالمی یوم القدس کے موقع پر سیمینار، جلسے ، جلوس اور فلسطینیوں کے حقوق کے لیے مظاہرے کیے گئے ساتھ ہی پاکستان میں گلگت، اسکردو اور پاراچنار میں یوم القدس پر فلسطین فاؤنڈیشن کی تصاویری نمائش کا انعقادکیا گیا جس میں قابض ریاست اسرائیل میں فلسطینیوں پر جاری صہیونی بربریت کوعوام کے سامنے لایا گیا۔

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے اس تصویری نمائش میں گلگت، اسکردو اور پارا چنار چیپٹر کے زیر اہتمام یوم القدس کی مناسبت سے  فلسطینی عوام پر ڈھائے جانے والے صہیونی مظالم کو آشکارکیا گیا جسے دیکھنے کے لیے عوام کی بڑی تعداد نمائش میں شرکت کی اورفاؤنڈیشن کے اقدام کو سراہا۔

واضح رہے کہ صہیونی ریاست اسرائیل میں اسرائیلی فورسزروزانہ کی بنیاد پر  نہتے اور بے گناہ فلسطینیوں  کو شہید کررہی ہے اور مسلمانوں کے تیسرے مقدس ترین مقام قبلہ اول کو صہیونی آبادکاروں کے ذریعے بے حرمتی کا نشانہ بنارہی ہے۔

Tags: اظہار یکجہتیتصویری نمائششمالی علاقہ جاتعالمی یوم القدسفلسطین فاؤنڈیشن پاکستانمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.