• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 10 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

شہداء کا لہو مزاحمت کو پروان چڑھا رہا ہے، صیہونی دشمن کو نکال کر دم لیں گے، حماس

صہیونی ریاست  کے جرائم سے ہمارے لوگوں کے حوصلوں کو کمزور اور استقامت کو توڑا نہیں جا سکتا ہے۔     

پیر 16-01-2023
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
شہداء کا لہو مزاحمت کو پروان چڑھا رہا ہے، صیہونی دشمن کو نکال کر دم لیں گے، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی جارحیت غیر قانونی ریاست کی مجرمانہ پالیسی کا حصہ ہے ہم اپنی سرزمین اور مقدس مقامات کو فسطائی  صیہونی حکومت کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑیں گے۔

غیرقانونی صہیونی ریاست اسرائیل کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے صہیونی جارحیت میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے  کہا ہے کہ شہدا ءکالہو مزاحمت کو پروان چڑھا رہا ہے، صیہونی دشمن کو نکال کر دم لیں گے۔

جاری بیان میں جماعت کا کہناتھا کہ فلسطینی عوام  ناجائز صہیونی قبضے کے خاتمے تک اپنی پوری قوت لگاتے ہوئے اپنی جدو جہد کو تیز بھی کریں گے اور اس میں اضافہ بھی کریں  گے۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ  صیہونی جارحیت غیر قانونی ریاست کی مجرمانہ پالیسی کا حصہ ہے ہم اپنی سرزمین اور مقدس مقامات کو فسطائی  صیہونی حکومت کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑیں گے ۔مقبوضہ بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ کے خلاف صیہونی عزائم کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ نہ ہی  صہیونی ریاست  کے ان حربوں سے ہمارے لوگوں کے حوصلوں کو کمزور اور استقامت کو توڑا جا سکتا ہے۔

Tags: اسرائیلیحماسشہیدصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.